پولیس کا چوری کے الزام میں گرفتار خواتین کے ساتھ ناروا سلوک

رپورٹ : ساحل جوگی سکھر : سکھر میں چوری کے شبہے میں پکڑی گئی خواتین سے پولیس اہلکاروں کی بدتمیزی، خواتین کو سرعام گھسیٹتے رہے، زبردستی رکشے میں ڈال کر تھانے لے گئے، مرد ملزمان کے ساتھ لاک اپ کردیا۔ سکھر کے نجی اسپتال میں خاتون مریضہ کا پریس چوری ہوا، الزام ساتھ بیٹھی دوسری مزید پڑھیں

شام پر امریکی آبدوز سے داغے گئے میزائلز کی ویڈیو جاری

170407-N-JI086-301 واشنگٹن : امریکی وزارت دفاع نے شام پر آبدوز سے داغے گئے میزائل اور حملے میں استعمال بی ون بمبار طیارے کی ویڈیو جاری کردی۔ شام پر حملے کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر شہریوں نے احتجاج کیا۔ امریکی وزارت دفاع نے شام پر داغے گئے میزائل کی ویڈیو جاری کردی۔ ٹام ہاک میزائل مزید پڑھیں

لڑکی کی سگریٹ نوشی پر اتنا طوفان کیوں؟؟

معروف اداکارہ مائرہ خان کی ایک اور سگریٹ نوشی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، جس میں اداکارہ مختصر وقت کیلئے سگریٹ نوشی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو کے مطابق مائرہ خان کسی تقریب میں موجود ہیں، جہاں وہ کچھ دیر کیلئے سگریٹ نوشی کرتی دیکھی جا سکتی ہیں۔ سماجی رابطوں کی سائٹ مزید پڑھیں