وزیراعظم کاڈیوس کپ کی فاتح پاکستانی ٹیم کےلیےنقدانعام کااعلان

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان ڈیوس کپ ٹیم کیلئےانعامی رقم کی منظوری دیدی۔ قومی ڈیوس کپ ٹیم کو ساٹھ لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی ۔ وزیراعظم نے پی ایس بی کوقومی ہیروز کو نقد ایوارڈ فوری جاری کرنےکی ہدایت کردی۔ ٹینس اسٹار اعصام الحق اور عقیل خان کو بیس بیس لاکھ جبکہ مزید پڑھیں

ماریہ شراپوا اسٹٹ گارٹ ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈمیں باہر

روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا اسٹٹ گارٹ ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہرہوگئیں۔ اسٹٹ گارٹ ٹینس ٹورنامنٹ میں روسی ٹینس اسٹارماریہ شراپوا کا سفرپہلےہی راؤنڈ میں ختم ہوگیا۔ روسی ٹینس اسٹارماریہ شراپواکوفرانس کی کیرولائن گارشیا نے شکست دے دی۔ ماریہ نےپہلاسیٹ چھ تین سے جیتا۔ اگلے سیٹ میں مزید پڑھیں

شعیب اور ثانیہ کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

لاہور: شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ہاں ننھے مہمان یعنی مرزا ملک کی آمد متوقع ہےسوشل میڈیا پر دونوں نے خوشخبری سنا دی۔ #BabyMirzaMalik 👶🏽❤️ pic.twitter.com/RTYpqok1Vl — Sania Mirza (@MirzaSania) April 23, 2018 ثانیہ مرزا دوہزار دس میں شعیب ملک کی دُلہن بنیں اب شعیب اور ثانیہ نے سوشل میڈیا پر خوشخری سنائی کہ مزید پڑھیں

ڈیوس کپ کےاہم راؤنڈ میچ میں اعصام انجرڈ

اسلام آباد: پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ناقص انتظامات کا پول کھل گیا۔ ڈیوس کپ ایشیاء اوشیانا گروپ ون ٹائی کے پہلے سنگلز میں اعصام الحق انجرڈ ہوگئےاوربروقت طبی امداد نہ ملنے پرمیچ سے دستبردار ہوگئے ۔ اسلام آباد میں جاری ڈیوس کپ ایشیاءاوشیانا گروپ ون ٹائی کے میچ میں اعصام الحق کا ازبکستان کے ڈینس مزید پڑھیں