سندھ اسمبلی کے باہر وکلاءکا احتجاج،30سے زائد زیرحراست

کراچی : سندھ پولیس نے صوبائی اسمبلی کے باہر دھرنا دینے والے تیس سے زائد وکلاء کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے صبح سویرے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے والے تیس سے زائد وکلاء کو حراست میں لے لیا۔ وکلاء نو روز سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دے کر بیٹھے ہوئے تھے۔ مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے باہر پولیس کا وکلاء اور اساتذہ پر دھاوا

کراچی: سندھ اسمبلی کے باہر 100 کے قریب لاء آفیسرز،پروسیکیوٹرز اور اساتذہ کو گرفتار کر لیا گیا، دھرنا پچھلے کئی روز سے جاری تھا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی سندھ پولیس نے وکلاء اور اساتذہ پر دھاوا بول دیا اور100 کے قریب اساتذہ اور وکلاء کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اساتذہ مزید پڑھیں