کوئٹہ،ٹارگٹ کلنگ کے واقعے کا مقدمہ درج

  کوئٹہ:مقدمہ مقتول اظہر اقبال کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا،قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔ گزشتی روز عیسی نگری میں ہونے والے ٹارگَٹ کلنگ کے واقعے کا مقدمہ تھانہ بروری میں درج کیا گیا ۔ وقوعے میں نائن ایم ایم کے پستول کا استعمال کیا گیا ہے مزید پڑھیں

پولیو سے متاثرہ مصورہ اور سماجی کارکنان بھی کوئٹہ دھرنے میں شامل

رپورٹ : نورالعارفین کوئٹہ : کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات کیخلاف ہزارہ برادری کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے، دھرنے میں سیکڑوں افراد کے ساتھ پولیو سے متاثرہ مصورہ شازیہ بتول بھی سراپا احتجاج ہیں۔ ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات کیخلاف ہزارہ قبائل نے علمدار روڈ پر دھرنا دیدیا، مظاہرین میں خواتین، مزید پڑھیں

خون تو سب کا لال ہوتا ہے،پھر ہمارے ساتھ تعصب کیوں؟

کوئٹہ کے ایک کونے میں دیواروں سے گھری ہزارہ برداری کی کل آبادی سات لاکھ کے لگ بھگ ہے، جو بیس سال سے گارگٹ کلنگ کی اذیت سہہ رہے ہیں، تاہم حکومت کی نظر میں ایک لاش سے دوسری لاش گرنے تک کا وقفہ امن قرار دیا جاتا ہے۔ علمدار روڈ  پر اس وقت ہزارہ مزید پڑھیں

اسوقت ہمارے پاس لاشیں نہیں اسلیے پاکستان ہماری نہیں سن رہا؛ہزارہ

کوئٹہ: ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔ ہزارہ برادری کا موقف ہے کہ ہمارے پاس ابھی لاشیں نہیں ہیں اس لیے ہماری نہیں سنی جا رہی۔ ہزارہ ایکشن کمیٹی کی جانب سے جاری دھرنے میں خواتین ، بچوں بوڑھوں مزید پڑھیں