کدو الیکشن

جوشِ خطابت میں اکثر سیاسی لیڈرز یا مقررین ایسی بات بھی کہہ جاتے ہیں جو بعد میں ان کیلئے تمسخر کا باعث بنتی ہے، ایسا ہی کچھ ڈاکٹر فاروق ستار کے ساتھ بھی ہوا جو چیف جسٹس کو سنانا تو اپنا دکھڑا چاہتے تھے لیکن جوشِ خطابت میں چیف جسٹس کو ” کدو الیکشن” کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا غیر متعلقہ افراد سے پولیس سیکیورٹی واپس لینے کا حکم

رپورٹ : ذوالقرنین اقبال اسلام آباد : سپریم کورٹ نے غیر متعلقہ افراد سے پولیس سیکیورٹی24 گھنٹے میں واپس لینے کی ہدایت کردی، تمام آئی جیز کو حلف نامے بھی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ پاکستان نے چاروں صوبوں کی پولیس کو ہدایت کی ہے کہ غیر متعلقہ افراد سے سیکیورٹی 24 مزید پڑھیں

نواز شریف اور صحبزادی مریم نواز آج لند روانہ ہونگے

لندن : سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز آج صبح لندن کے لیے روانہ ہوں گے، نواز شریف لندن میں پانچ روز قیام کریں گے۔ لندن میں زیر علاج بیگم کلثوم نواز کی طبعیت اچانک دوبارہ خراب ہونے کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ نواز شریف اہلیہ کی عیادت کیلئے مریم نواز مزید پڑھیں

عمران خان واجد ضیاء کی حمایت میں کھڑے ہوگئے

رپورٹ : شہاب اکبر مردان : عمران خان نے فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے، کہتے ہیں فاٹا میں اسکولز بنائیں گے، سپریم کورٹ پر حملے کئے جارہے ہیں، واجد ضیاء گھبرانا نہیں قوم تمہارے ساتھ ہے، 29 اپریل کو دکھائیں گے کہ قوم عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ واجد مزید پڑھیں

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ،پاک فوج کی مذمت

راول پنڈی/ لاہور : پاک فوج کی جانب سے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی شدید مذمت کی گئی ہے، ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈز ریاستی اداروں کا تحفظ یقینی بنائیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان میجر جنرل آصف مزید پڑھیں

مشرف کیخلاف کارروائی کرتے تو انجام کا پتہ تھا؛پرویزرشید

لاہور: نوازشریف کی تاحیات نااہلی کے بعد ان کی جماعت کے سینئر رہنما پرویزرشید کہتے ہیں ایک ہی جرم کی سزا دو بار نہیں دی جاسکتی ۔ پرویز رشید نےمشرف کے معاملے پر بےبسی کا اظہارکیا جبکہ آصف زرداری کو قبائلی جنگجو قرار دے دیا۔ چوہدری نثار کو پارٹی ٹکٹ دینے کے معاملے پر بھی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کا دائرہ کار فاٹا تک بڑھانے کا بل منظور

اسلام آباد : سینیٹ نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کا دائرہ کار وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات تک بڑھانے کے بل کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی، چیئرمین سینیٹ نے بل پر دستخط کردیئے۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع، نیب نے جائیداد کا مکمل ریکارڈ حاصل کر لیا

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اسحاق ڈار کے خلاف نیب نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا، اسحاق ڈار اور ان کے بچوں کی جائیداد کا مکمل ریکارڈ حاصل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس اسلام آباد کے احتساب مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے تاریخ کا سیاہ ترین اور طے شدہ فیصلہ دیا: فاروق ستار

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ فیصلہ مائنس ون یا ٹو نہیں بلکہ مائنس ایم کیو ایم ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تاریخ کا سیاہ ترین اور طے شدہ فیصلہ سنایا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی آئی بی میں کاکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا، فاروق مزید پڑھیں

گھرکے سامنےپارک کا معاملہ:اسحاق ڈارکا جھوٹ پکڑا گیا

لاہور: وزیر خزانہ سحاق ڈار کا جھوٹ پکڑا گیا ۔ پارک کی زمین پر سڑک بنانے کا ذمہ دار جسے ٹھہرا کرمردہ قرار دیا وہ شخص زندہ ہو کر سامنے آگیا۔ کہتا ہے ڈار صاحب مجھے معاملے میں نہ گھسیٹیں ۔ اسحاق ڈارنےگھرکےسامنےپارک کاملبہ پڑوسی پرڈالتے ہوئے سما کے پروگرام ندیم ملک لائیومیں کونسلرکومردہ قراردیاتھا۔ مزید پڑھیں