پاکستان کیخلاف انگلینڈ 184 رنز پر ڈھیر

پاکستانی بولرز نے انگلش بیٹنگ لائن تباہ کردی، پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 184 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ محمد عباس اور حسن علی نے انگلش بیٹسمینوں کو بیٹنگ کرنا بھلا دیا، شاندار بولنگ کرتے ہوتے ہوئے دونوں نے 4، 4 وکٹیں حاصل کیں اور انگلینڈ کی پوری ٹیم کو 184 رنز پر مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف آئر لینڈ کو فالو آن، پوری ٹیم 130 رنز پر ڈھیر

تاریخی ٹیسٹ میں محمد عباس، شاداب خان اور محمد عامر کی تباہ کن بولنگ کی بدولت آئر لینڈ کی پوری ٹیم 130 رنز پر ڈھیر ہوگئی، قومی ٹیم نے میزبان کو فالو آن کرادیا۔ پاکستان نے آئر لینڈ کیخلاف تاریخی ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں 9 وکٹوں پر 310 رنز پر اننگز ڈیکلیئرڈ کی، جواب مزید پڑھیں

سپر کبڈی لیگ کے مقابلے لاہور میں جاری

لاہور میں سپر کبڈی لیگ کے سپر مقابلے جاری ہیں۔ حریفوں کے حملوں کو روکنے کے لیے کھلاڑیوں نے کمال مہارت کا مظاہرہ کیا۔ سپر کبڈی لیگ میں لاہور تھنڈرز جیت کو ترس گئے۔ گوادر بہادرز کے ریڈز لاہور تھنڈرز دفاع کرسکے نہ حملے۔ پنجاب جمنیزیم میں گوادر بہادرز کے بلے بلے ہوگئی۔ 23 پوائنٹس مزید پڑھیں

ٹی 20 رینکنگ : پاکستان بدستور نمبر ون

پاکستان ٹی 20 انٹرنیشنل رینکنگ میں سالانہ اپ ڈیٹس کے بعد بدستور پہلے نمبر پر موجود، افغانستان نے سری لنکا سے آٹھویں پوزیشن چھین لی دبئی : پاکستان ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹی 20 رینکنگ میں سالانہ اپ ڈیٹس کے بعد بھی بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، افغانستان نے ایک درجہ ترقی پاکر مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ، پاکستان ٹیم کا کنڈیشنگ کیمپ شروع ہوگیا

کینٹ: انگلینڈ میں موجود پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کا آج سے کنڈیشننگ کیمپ شروع ہوچکاہے۔ پاکستانی کرکٹرزکو کوچ گرین ٹاپ وکٹوں سے نمٹنے کی تربیت دیں گے۔بالرز کی لائن و لینتھ بہتر بنائی جائے گی۔اٹھائیس اپریل کو دورے کا پہلا سائیڈ میچ کینٹ کے خلاف کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ میں شاہینوں نےکنڈیشننگ کیمپ سےقبل ہی مزید پڑھیں

ماریہ شراپوا اسٹٹ گارٹ ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈمیں باہر

روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا اسٹٹ گارٹ ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہرہوگئیں۔ اسٹٹ گارٹ ٹینس ٹورنامنٹ میں روسی ٹینس اسٹارماریہ شراپوا کا سفرپہلےہی راؤنڈ میں ختم ہوگیا۔ روسی ٹینس اسٹارماریہ شراپواکوفرانس کی کیرولائن گارشیا نے شکست دے دی۔ ماریہ نےپہلاسیٹ چھ تین سے جیتا۔ اگلے سیٹ میں مزید پڑھیں

سندھ گیمز میں کھیل سے کہلواڑ

تحریر: راشد حسین مدت کے انتظار کا حاصل تھا گر درد نہ آتے تم تو دل کے لئے کتنا اچھا ہوتا بات سندھ گیمز کی ہے جو چھ سال کے انتظار کے بعد ہوئے تو ایسے کہ زخم ہرے ہی کرگئے۔ پاکستان میں چند کھیلوں کے سوا باقی کھیل تو وینی لیٹر پر سسک رہے مزید پڑھیں

شعیب اور ثانیہ کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

لاہور: شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ہاں ننھے مہمان یعنی مرزا ملک کی آمد متوقع ہےسوشل میڈیا پر دونوں نے خوشخبری سنا دی۔ #BabyMirzaMalik 👶🏽❤️ pic.twitter.com/RTYpqok1Vl — Sania Mirza (@MirzaSania) April 23, 2018 ثانیہ مرزا دوہزار دس میں شعیب ملک کی دُلہن بنیں اب شعیب اور ثانیہ نے سوشل میڈیا پر خوشخری سنائی کہ مزید پڑھیں

قومی کرکٹرزکی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنےکی تقریب میں شرکت

لاہور: آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے پر روانگی سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واہگہ بارڈر پہنچے۔ اس موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے پرچم اتارنےکی تقریب میں شرکت کی۔ لاہور کےواہگہ بارڈرپر پرچم اتارنے کی تقریب کے دوران رینجرز کی پریڈ ہوئی۔ اس موقع پر قومی کرکٹرز نے بھی اس تقریب مزید پڑھیں

کراچی انٹراسٹی فٹ بال چیمپئن شپ کیلئے تیاریاں مکمل

کراچی : شہر قائد میں ہونے والے 16ویں چیمپئن اور رنر اپ ٹیموں کے درمیان کراچی انٹراسٹی فٹبال چمپئن شپ ہفتے سے انصار یونین گراؤنڈ کورنگی میں شروع ہوگی۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد لیثرر لیگس کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ڈی ایچ اے، سکسٹین اسٹار، زم زمہ، کراچی یونائیٹڈ، کالونی اسپورٹس، کے ایم سی اسٹیڈیم مزید پڑھیں