سندھ اسمبلی کے باہر وکلاءکا احتجاج،30سے زائد زیرحراست

کراچی : سندھ پولیس نے صوبائی اسمبلی کے باہر دھرنا دینے والے تیس سے زائد وکلاء کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے صبح سویرے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے والے تیس سے زائد وکلاء کو حراست میں لے لیا۔ وکلاء نو روز سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دے کر بیٹھے ہوئے تھے۔ مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے باہر پولیس کا وکلاء اور اساتذہ پر دھاوا

کراچی: سندھ اسمبلی کے باہر 100 کے قریب لاء آفیسرز،پروسیکیوٹرز اور اساتذہ کو گرفتار کر لیا گیا، دھرنا پچھلے کئی روز سے جاری تھا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی سندھ پولیس نے وکلاء اور اساتذہ پر دھاوا بول دیا اور100 کے قریب اساتذہ اور وکلاء کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اساتذہ مزید پڑھیں

کراچی میں بجلی کا بحران،مختلف علاقوں میں 12،12 گھنٹے لوڈشیڈنگ

کراچی: نیپرا ٹیم کی کراچی آمد اور حکومتی دعوؤں کے باوجود کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ شہری چھٹی کے دن بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا عذاب جھیلتے رہے۔ کے الیکڑک کی جانب سے پھر گیس کی کمی کا رونا رویا گیا ہے۔ کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی پاور کمپنی کے الیکٹرک مزید پڑھیں

شہباز شریف کو پانچ سال بعد سندھ کا دکھ نظر آیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کچھ لوگ الیکشن قریب آتے ہی موسمی مینڈک کی طرح ظاہر ہوتے ہیں۔ شہباز شریف کو پانچ سال بعد سندھ کا دکھ نظر آیا۔ عوام اس بار بھی مسلم لیگ ن کو مسترد کردیں گے۔  وہ سیہون میں اپنے والد کی برسی پر خطاب کررہے تھے This post مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کے خط پر عابد شیر علی کا جواب

اسلام آباد : پانی اور بجلی کے وزیر کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار پیپلز پارٹی کو ٹھہرا رہے ہیں، کہتے ہیں مراد علی شاہ ایک ایک خط آصف زرداری اور قائم علی شاہ کو بھی لکھیں، ساتھ یہ بھی کہا کہ سب اچھا ہے جہاں چوری ہوگی وہاں لوڈشیڈنگ ہوگی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی مزید پڑھیں

فکس اِٹ کے بانی عالمگیرخان نے الیکشن لڑنے کا اشارہ دے دیا

فکس اِٹ کے بانی عالمگیرخان نے الیکشن لڑنے کا اشارہ دے دیا، کے ایم سی بلڈنگ کے سامنے کوڑا دان لگانے کے بعد اب کچرا پھینکنے بھی چلے آئے، پولیس نے راستہ روکا تو مذاکرات کرکے واپس لوٹ گئے۔ کے ایم سی بلڈنگ کے سامنے کوڑا دان لگانے کے بعد اب کچرا پھینکنے بھی چلے مزید پڑھیں

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی : کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو ہفتہ کی صبح 8 بجے سے چوبیس گھنٹوں کیلئے گیس کی سپلائی بند رہے گی، گیس اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ مینٹیننس کے کام کے باعث کیا گیا ہے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق لوڈ میجنمنٹ اور فیلڈ پر جاری مینٹیننس کے مزید پڑھیں

موہن جو دڑو اور بھٹو کا شہر لاڑکانہ 

تحریر: نازیہ فہیم دوست کی شادی میں فیملی کے ساتھ لاڑکانہ جانا ہوا۔ تین روز لاڑکانہ میں قیام کیا اور شادی کی تمام رسومات میں شریک ہوئی۔ ملک کی سیاسی صورتحال کی طرح لاڑکانہ شہر کا موسم بھی کافی گرم تھا۔ میرا دوستوں کے ہمراہ موہن جو دڑو جانے کا پلان بنا۔ موہن جو دڑو مزید پڑھیں

خواجہ اظہار کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ ہوا تھا، کامران ٹیسوری

کراچی : کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اس لڑائی میں بہادرآباد گروپ کو کوئی فائدہ نہیں ہوا، فاروق ستار برائے نام کنوینر تھے،ان کے پاس اختیارات نہیں تھے۔ سماء کے پروگرام ایجنڈا تھری سکسٹی میں گفتگو کرے ہوئے ایم کیو ایم رہنما کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ اس لڑائی میں بہادرآباد گروپ کو مزید پڑھیں