ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے مسلسل50سیٹس جیتنے کا نیا ریکارڈ بنادیا

میڈرڈ : عالمی نمبر ایک اسپین کے رافیل نڈال نے ٹینس میں مسلسل پچاس سیٹس میں ناقابل شکست رہنے کا نیا ریکارڈ بنادیا، رافیل نڈال میڈرڈ اوپن کےکوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق میڈرڈ میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں عالمی نمبر ایک اسپین کے رافیل نڈال نے مسلسل پچاس سیٹس جیتنے کا نیا مزید پڑھیں

رافیل نڈال کا شان دار کھیل، گیارہویں مرتبہ بارسلونا اوپن ٹائٹل جیت لیا

بارسلونا: عالمی نمبر ایک اسپین کے اسٹار ٹینس پلیئر رافیل نڈال نے شان دار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل گیارہویں مرتبہ بارسلونا اوپن ٹائٹل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کے ساحلی شہر بارسلونا میں جاری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں اسپینش کھلاڑی نے یونان کے نوجوان کھلاڑی اسٹیفانوس کو چھ دو اور مزید پڑھیں