روایات کا باغی ۔۔ احمد بلوچ

رپورٹ: ظہیرظرف سنگلاخ زمین، لق ودق صحرا،نیلگوں سمندر،پیاس ،افلاس اور بد امنی ۔۔۔۔۔۔۔ ان سب چیزوں کے مجموعے کا نام ہے بلوچستان ۔۔۔۔۔ جہاں کے باسیوں کی ہمت، حوصلے،امانت داری، مہمان نوازی اور بہادری کے قصے توعام ہیں مگراسی بلوچستان کی تصویر کا ایک اور رُخ یہاں کے باسیوں کی آرٹ سے محبت بھی ہے۔کبھی مزید پڑھیں

کوئٹہ،ٹارگٹ کلنگ کے واقعے کا مقدمہ درج

  کوئٹہ:مقدمہ مقتول اظہر اقبال کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا،قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔ گزشتی روز عیسی نگری میں ہونے والے ٹارگَٹ کلنگ کے واقعے کا مقدمہ تھانہ بروری میں درج کیا گیا ۔ وقوعے میں نائن ایم ایم کے پستول کا استعمال کیا گیا ہے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں مسیحی برادری پر حملہ،2افرادجان سے گئے

کوئٹہ: دہشتگردوں کی فائرنگ سے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے دو افرادہلاک جبکہ دو لڑکیوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ کے خلاف مسیحی برادری سراپا احتجاج بن گئی اور ٹائر جلاکر سڑکیں بند کردیں۔ کوئٹہ میں ایک بار پھر مسیحی برادری نشانے پرہے۔بروری روڈ عیسیٰ نگری گلی نمبر تین میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں مزید پڑھیں

بلوچستان میں 11ہزاراسکولز واش رومز کی سہولیات سے محروم

کوئٹہ: بلوچستان میں 11ہزاراسکولوں میں واش رومز کی سہولیات موجود نہیں، سیکرٹری ایجوکیشن بلوچستان نے چیف جسٹس کے سامنےاعتراف کر لیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں صحت،تعلیم اورصاف پانی کی صورتحال سے متعلق از خود نوٹس کیسز کی سماعت کی ۔ سماعت کے دوران مزید پڑھیں

تعلیم و صحت کی خراب صورتحال، 2 سابق وزرائے بلوچستان سپریم کورٹ طلب

کوئٹہ : چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ بلوچستان میں تعلیم کی حالت سندھ سے بھی بدتر ہے، صوبے میں کوئی گورننس نہیں، تعلیم سے متعلق پالیسی مرتب کرکے 15 روز میں پیش کی جائے اور عدالت کو بتایا جائے کہ کتنے عرصے میں سرکاری اسکولوں کی حالت بہتر مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر خود کش حملہ،5 اہلکارزخمی

کوئٹہ : بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں پانچ اہلکار زخمی اور گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی،دو زخمیوں کی حلات تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مططابق سیکورٹی حکام نے بتایا ہے کہ شہر کے داخلی علاقے بلیلی میں غزہ بند روڈ پر سیکورٹی فورسز مزید پڑھیں

کوئٹہ: کرکٹ کا سامان کرائےپرملنےلگا

کوئٹہ:زیارت خان غریب نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کرکٹ کا سامان سستے کرائے پر دینے لگا۔ بلوچستان حکومت تو کھیلوں کے فروغ میں ناکام ہو چکی لیکن کوئٹہ کے زیارت خان نے یہ ذمہ داری اٹھالی ، ایوب اسٹڈیم میں کرکٹ کھیلنے کے لئے آنے والے غریب نوجوانوں کو سستے کرائے پر بلا ، مزید پڑھیں

پولیو سے متاثرہ مصورہ اور سماجی کارکنان بھی کوئٹہ دھرنے میں شامل

رپورٹ : نورالعارفین کوئٹہ : کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات کیخلاف ہزارہ برادری کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے، دھرنے میں سیکڑوں افراد کے ساتھ پولیو سے متاثرہ مصورہ شازیہ بتول بھی سراپا احتجاج ہیں۔ ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات کیخلاف ہزارہ قبائل نے علمدار روڈ پر دھرنا دیدیا، مظاہرین میں خواتین، مزید پڑھیں

خون تو سب کا لال ہوتا ہے،پھر ہمارے ساتھ تعصب کیوں؟

کوئٹہ کے ایک کونے میں دیواروں سے گھری ہزارہ برداری کی کل آبادی سات لاکھ کے لگ بھگ ہے، جو بیس سال سے گارگٹ کلنگ کی اذیت سہہ رہے ہیں، تاہم حکومت کی نظر میں ایک لاش سے دوسری لاش گرنے تک کا وقفہ امن قرار دیا جاتا ہے۔ علمدار روڈ  پر اس وقت ہزارہ مزید پڑھیں

اسوقت ہمارے پاس لاشیں نہیں اسلیے پاکستان ہماری نہیں سن رہا؛ہزارہ

کوئٹہ: ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔ ہزارہ برادری کا موقف ہے کہ ہمارے پاس ابھی لاشیں نہیں ہیں اس لیے ہماری نہیں سنی جا رہی۔ ہزارہ ایکشن کمیٹی کی جانب سے جاری دھرنے میں خواتین ، بچوں بوڑھوں مزید پڑھیں