غداری20نے کی تو دس ارکان کو کیوں نکالا؟ خواتین اراکین اسمبلی

پشاور : پی ٹی آئی کی جانب سے شوکاز ملنے پر خواتین اراکین اسمبلی نے ووٹ بیچنے کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غداری کا الزام بیس ارکان پر تھا تو دس کو کیوں نکالا گیا؟ انہوں نے کہا کہ جنہوں نے دھمکیاں دیں ان کے نام نکال دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کدو الیکشن

جوشِ خطابت میں اکثر سیاسی لیڈرز یا مقررین ایسی بات بھی کہہ جاتے ہیں جو بعد میں ان کیلئے تمسخر کا باعث بنتی ہے، ایسا ہی کچھ ڈاکٹر فاروق ستار کے ساتھ بھی ہوا جو چیف جسٹس کو سنانا تو اپنا دکھڑا چاہتے تھے لیکن جوشِ خطابت میں چیف جسٹس کو ” کدو الیکشن” کا مزید پڑھیں

پہلی دفعہ کسی پارٹی نے کرپٹ لوگوں کو نکالنے کی جرات کی ہے، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ لاہورکا فیصلہ پنجاب کا اور پنجاب کا فیصلہ پاکستان کا ہوتا ہے۔ لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کے خلاف ہمارے جلسے کامیاب ہوئے، اگریہ کامیاب نہ ہوتے تو نوازشریف کیوں نکالا نہ کہتے۔ مزید پڑھیں

ایم پی ایز پر الزام لگا کر عمران خان نے خود کرپٹ ہونے کا اعتراف کر لیا: مولابخش چانڈیو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عمران خان کا فرمان تھا کہ لیڈر کرپٹ ہو تو ارکان کرپٹ ہوتے ہیں، ایم پی ایز پر الزام لگا کر عمران خان نے خود کرپٹ ہونے کا اعتراف کر لیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کا سیاسی مستقبل

بلاگر: افضال فاروقی میاں محمد نوازشریف کا سیاسی سفر بظاہر اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ نواز شریف کا شمار ملک کے ان سیاست دانوں میں ہوتا ہے جنہوں نے عروج اور زوال دونوں دیکھے۔ ستر کی دہائی میں نواز شریف نے کرکٹ میں قسمت آزمائی مگر ایک فرسٹ کلاس میچ سے زیادہ ان کا کیریئر آگے مزید پڑھیں

عمران خان نے پارٹی ارکان کو نکال کر ڈرامہ کیا،خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی پریس کانفرنس کو ڈراما قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی ارکان کو نکال کر ڈرامہ کیا گیا۔ سماء سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ جب بنیادی اینٹ ہی ٹیڑھی ہو تو عمارت کس طرح سیدھی ہوسکتی ہے۔ سارے سینیٹ الیکشن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین نے الزامات مسترد کر دیے

پی ٹی آئی نے جن اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کیے، سماء نے اُن کا موقف جاننے کی کوشش کی۔ پروگرام آواز میں عبید اللہ میار اور نگینہ خان نے الزامات مسترد کر دیے۔ فواد چوہدری کہتے ہیں تمام ثبوت موجود ہیں جس پر کارروائی کی گئی۔ This post is shared by PakPattani.com For Information مزید پڑھیں

کے پی کے حکومت بجٹ پیش نہیں کرے گی

اسلام آباد : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ بجٹ بنانا اگلی حکومت کا حق ہے، خیبر پختونخوا حکومت بجٹ پیش نہیں کرے گی۔ اسلام آباد میں پی ٹی وی عمارت پر حملے کے کیس میں ضمانت کیلئے پیش وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ مجھے پتا ہی مزید پڑھیں

نواز شریف جمہوریت کو اقتدا اور جائیداد کے لیے استعمال کرتے ہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دینے کے ساتھ ووٹر کو بھی عزت دینی ہوگی، نواز شریف جمہوریت کو اقتدار اور جائیداد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، نواز شریف کے بیان پر مزید پڑھیں

عائشہ گلالئی نے ’’پی ٹی آئی جی‘‘ کی رجسٹریشن کیلئے درخواست جمع کرادی

اسلام آباد:تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی جی کی رجسٹریشن کیلئے درخواست جمع کرادی ۔عام انتخابات میں بھرپورحصہ لینے کا اعلان کردیا۔ عائشہ گلالئی نے نئی پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے درخواست میں دو ہزار پارٹی ارکان کی فہرست بھی جمع کرادی ۔ الیکشن کمیشن کے باہرگفتگو کرتے مزید پڑھیں