مصطفی کمال کی ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی پر تنقید

مصطفی کمال کی ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی پر تنقید، کہتے ہیں مہاجر جاگ چکے ہیں، ایم کیو ایم کو کسی اور سے نہیں پاک سرزمین پارٹی کا ڈر ہے ۔ پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ دس سال سے پیپلزپارٹی کی سندھ میں حکومت ہے، پیپلزپارٹی دس سال مزید پڑھیں

واسع جلیل کا ایم کیو ایم سے علیحدگی کا اعلان

واسع جلیل نے متحدہ قومی موومنٹ سے علیحدگی کا اعلان کردیا، کہتے ہیں کہ انتہائی دکھ کے ساتھ ایم کیو ایم سے فوری طور پر استعفیٰ دے رہا ہوں۔ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں متحدہ کے اہم رہنماء واسع جلیل نے ایم کیو ایم سے ہمیشہ کیلئے علیحدگی کا اعلان کردیا، کہتے ہیں کہ مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال کا اگلے ہفتے سوئی سدرن گیس کے دفتر کے سامنے احتجاج کا اعلان

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ خدا کی قسم یہاں سیاست کرنے نہیں آیا، 18 ،18 گھنٹے میرے شہر میں لائٹ نہیں ہوتی، ڈھائی کروڑ لوگ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے متاثر ہو رہے ہیں، اگلے ہفتے سوئی سدرن گیس کے دفتر کے سامنے احتجاج کریں گے۔ ان مزید پڑھیں

فاروق ستار نے پاک سر زمین کی وکٹ گرادی

کراچی : ‏ایم این اے سید وسیم حسین بھی پی آئی بی کیمپ پلٹ گئے، ایم کیوایم پی آئی بی واپس آنے والی سینیٹر نگہت مرزا نے سماء سے گفتگو میں انکشاف کیا کہ پارلیمنٹ بلڈنگ میں وکلاء گردی کی گئی، ان پر دباؤ ڈالا گیا، جس پر انہوں نے ملک کی ایک مقتدر شخصیت مزید پڑھیں

ایم کیوایم کی مزید پتنگیں کٹ گئیں

کراچی: الیکشن کا موسم قریب آتے ہی کراچی کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا شیرازہ بکھرنے لگا۔ایم کیوایم کی مزید 3 پتنگیں کٹ کر پی ایس پی کے آنگن میں آگریں۔ کراچی کی سیاست میں تبدیلی آنے لگی۔ شہرکی سب سےبڑی سیاسی جماعت کا شیرازہ بکھرنے لگا۔ الیکشن کا موسم قریب آتے ہی وفاداریاں مزید پڑھیں

پی آئی بی بہادرآباد تنازع، متحدہ کی کئی ’منتخب پتنگیں‘ کٹنے کو تیار

کراچی: ایم کیوایم پی آئی بی اوربہادرآبادگروپس کے آپسی تنازع کے باعث بیشتر ارکین اسمبلی قیادت سے ناراض ہیں اور انہوں نے پاک سرزمین پارٹی کے قائدین سے رابطے شروع کردیے۔ پاک سرزمین پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بیشتر اراکین اسمبلی نے پی ایس پی قیادت سے رابطے شروع کردیے جس کا ثبوت مزید پڑھیں

ایم کیوایم کےرکن قومی اسمبلی وسیم حسین پی ایس پی میں شامل

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن قومی اسمبلی وسیم حسین نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے ایم این اے وسیم حسین نے پارٹی کو خیرباد کہتے ہوئے پی ایس پی میں شامل ہوگئے۔ وسیم حسین نے پاکستان ہاؤس میں انیس قائم خانی، ڈاکٹرصغیر اور مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی پی ایس پی میں شامل

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی رکن اسمبلی فوزیہ حمید نے اپنی پارٹی کو خیرباد کہتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی دو روز میں پاک سرزمین پارٹی نے تیسری وکٹ اُس وقت حاصل کی کہ جب رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فوزیہ حمید پی مزید پڑھیں