برطانیہ: مرد پر تشدد کرنے کےجرم میں خاتون کو 7سال قید کی سزا

لندن : برطانوی عدالت نے مرد پر تشدد کرنے اور حبسِ بےجا میں رکھنے کے جرم میں برطانیہ کی رہائشی خاتون کو سات برس قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے علاقے بریڈ فورڈ میں ایک شہری کی شکایت پر برطانوی پولیس نے 22 سالہ لڑکی کو گھریلو تشدد اور حبس بےجا مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے باہر وکلاءکا احتجاج،30سے زائد زیرحراست

کراچی : سندھ پولیس نے صوبائی اسمبلی کے باہر دھرنا دینے والے تیس سے زائد وکلاء کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے صبح سویرے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے والے تیس سے زائد وکلاء کو حراست میں لے لیا۔ وکلاء نو روز سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دے کر بیٹھے ہوئے تھے۔ مزید پڑھیں

پولیس کا چوری کے الزام میں گرفتار خواتین کے ساتھ ناروا سلوک

رپورٹ : ساحل جوگی سکھر : سکھر میں چوری کے شبہے میں پکڑی گئی خواتین سے پولیس اہلکاروں کی بدتمیزی، خواتین کو سرعام گھسیٹتے رہے، زبردستی رکشے میں ڈال کر تھانے لے گئے، مرد ملزمان کے ساتھ لاک اپ کردیا۔ سکھر کے نجی اسپتال میں خاتون مریضہ کا پریس چوری ہوا، الزام ساتھ بیٹھی دوسری مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے باہر پولیس کا وکلاء اور اساتذہ پر دھاوا

کراچی: سندھ اسمبلی کے باہر 100 کے قریب لاء آفیسرز،پروسیکیوٹرز اور اساتذہ کو گرفتار کر لیا گیا، دھرنا پچھلے کئی روز سے جاری تھا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی سندھ پولیس نے وکلاء اور اساتذہ پر دھاوا بول دیا اور100 کے قریب اساتذہ اور وکلاء کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اساتذہ مزید پڑھیں

کراچی سٹی کورٹ کے مال خانے میں آگ لگ گئی

کراچی: شہر کی سٹی کورٹ کے مال خانے میں آگ لگ گئی جس کو فائر برگیڈ کا عملہ بھجانے میں مصروف ہے۔ نمائندہ سماء سلمان احمد کے مطابق سٹی کورٹ کے مال خانے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کو بھجانے کے لئے فائر برگیڈ کی چار گاڑیاں مصروف ہیں۔ مال خانے میں اسلحہ، منشیات، مزید پڑھیں

انتظار قتل کیس: والد کا جے آئی ٹی پر عدم اعتماد کا اظہار

کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں قتل ہونے والے بے گناہ نوجوان انتظار کے والد نے جی آٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اپنے پیٹی بند بھائیوں کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں اے سی ایل سی کے اہلکاروں مزید پڑھیں

کیماڑی : آئل فیلڈ کے ٹینک میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 8 زخمی

کراچی : کراچی کے علاقے کیماڑی میں آئل فیلڈ کے ٹینک میں دھماکا ہوگیا، واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کیماڑی آئل فیلڈ کے ٹینک میں زور دار دھماکا ہوگیا، دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے، جاں بحق شخص کی لاش اور مزید پڑھیں

مشرقی لندن میں مزید دو افراد کا قتل

لندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مزید دو افراد کا قتل کردیا گیا، جبکہ پولیس نے رواں سال 52 افراد کے قتل کی تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مشرقی لندن کے علاقہ ہیکنی میں بیس سالہ نوجوان کو چاقو کے وار سے قتل کیا گیا، جبکہ اس کے مزید پڑھیں

پولیس،محافظ یا لٹیرے؟

تحریر: محمد فرمان پولیس والے قانون کے محافظ ہوتے ہیں۔ یہ پولیس کی ذمہ داری ہے کہ عوام کو تحفظ فراہم کریں۔ پولیس کو دیکھ کر عوام کو تحفظ کا احساس ہونا چاہئے مگر پولیس کے منفی رویے کی وجہ سے عوام چوروں اور لٹیروں سے زیادہ پولیس والوں سے ڈرتے ہیں۔ پولیس اگر عوام مزید پڑھیں

امریکا: شادی کی سالگرہ بھول جانے پر بیوی کا شوہر پر تشدد

فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا میں شادی کی سالگرہ بھول جانے پر بیوی نے شوہر کو تشدد کا نشانہ بنایا تاہم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق خاتون ’کیرول اسٹون‘ کی جانب سے اپنے شوہر ’رونی الیگزنڈر‘ کو اس وقت تشدد کو نشانہ بنایا گیا کہ جب شوہر شادی کی مزید پڑھیں