دھرنوں کے حقائق سے پوری قوم کو آگاہ کرنا ہوگا، وزیر اعظم خاقان عباسی

پشاور : وزیر اعظم شاھد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ دھرنوں میں کیا ہوا، کون لوگ ملوث تھے، ان کا کردار کیا تھا یہ تمام حقائق عوام کے سامنے آنے چاہئیں، ماضی کی غلطیاں آج بھی  دہرائی جا رہی ہیں۔ ن لیگ کی حکومت نے پشاور کو عالمی معیار کا ایئرپورٹ دیا، مشکلات کے مزید پڑھیں

امریکا میں فائرنگ، وزیراعظم کی پاکستانی طالبہ کے اہلخانہ سے تعزيت

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، گورنر سندھ اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے کراچی میں سبیکا شیخ کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔ امریکہ میں فائرنگ سے جاں بحق سبیکا شیخ کے گھر پر تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا جہاں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، گورنر سندھ محمد زبیر، ڈاکٹر فاروق ستار سمیت دیگر رہنماؤں نے مزید پڑھیں

دہشت گردی سمیت مختلف چیلنجز پر قابو پالیا گیا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گزشتہ 15 سال سے پاکستان کو بہت سے چیلنجز کا سامنا رہا، دہشت گردی سمیت مختلف چیلنجز پر قابو پالیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیر اعظم ہاؤس میں ایمرجنگ پاکستان کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، مزید پڑھیں

لندن: کامن ویلتھ بزنس فورم میں 53 رکن ممالک کے سربراہان کی شرکت

لندن: کامن ویلتھ بزنس فورم فورم میں 53 رکن ممالک کے سربراہان نے شرکت کی، فورم میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ بزنس فورم میں چار فورمز اہم ہیں، جن میں بزنس، عوام، یوتھ اور ویمنز فورم شامل ہیں، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں

بجلی بحران کے حل کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو خط

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں کے الیکٹرک اور سوئی سدرن کے درمیان تنازعہ حل کرانے اور لوڈ شیڈنگ ختم کرانے کے لئے ایک بار پھر وزیراعظم  کو خط لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے خط میں لکھا ہے کہ کے الیکٹرک اور سوئی سدرن نے لچک دکھائی نہ حالات بدلے، آپ مزید پڑھیں

وزیراعظم باؤ فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے

بیجنگ: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی باؤ فورم برائے ایشیا کی سالانہ کانفرنس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے جہاں وہ افتتاحی سیشن میں خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 3 روزہ باؤ فورم کی سالانہ کانفرنس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے جہاں وہ کانفرنس کے مرکزی موضوع ’دنیا مزید پڑھیں

امیروں کیلئےکالادھن سفیدکرنےکی ایک اوراسکیم کااعلان آج متوقع

اسلام آباد :  وزیراعظم شاہد خاقان  عباسی امیروں کے لئے کالا دھن سفید کرنے کی ایک اور ایمنسٹی اسکیم کا اعلان آج کریں گے، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ملک اور بیرون ملک چھپائے گئے دونوں طرح کے اثاثوں کیلئے ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق امیروں کیلئے کالا دھن سفید کرنے کی ایک اور اسکیم کا اعلان آج مزید پڑھیں