بیگم کلثوم نواز اسپتال سے گھر منتقل

لندن : سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے، والدہ سے متعلق مریم نواز کا کہنا تھا کہ وہ کافی کمزور ہوگئی ہیں۔ نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی اہلیہ کی کیموتھراپی ہوچکی ہے، ڈاکٹرز نے مزید پڑھیں

واشنگٹن میں نوازشریف کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی بھارتی ایماء پر کی، بلوچ کارکن

واشنگٹن : بلوچ کارکن نے انکشاف کیا ہے کہ تین سال قبل واشنگٹن میں انسٹیوٹ آف پیس میں نواز شریف کے خطاب کے دوران ہنگامہ آرائی بھارتی ایماء پر کی۔ بلوچ رہنما نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے 2015 میں نواز شریف کے بطور وزیراعظم دورہ امریکا کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی را کے مزید پڑھیں

نون لیگ حکومت غریب مزدوروں کو کچا چبا رہی ہے، سید خورشید شاہ

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی آئی اے سے لوگوں کو جبری نکالا جارہا ہے، ن لیگ کی حکومت غریب مزدوروں کو کچا چبا رہی ہے، پی پی نے ہمیشہ ادارے کی نجکاری کی مخالفت کی۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

نواز شریف کو روکنا نیب کا کام نہیں، جسٹس (ر) جاوید اقبال

اسلام آباد : چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال کہتے ہیں کہ کوئی ایسی طاقت نہیں جو ہماری ڈوری ہلا سکے۔ قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ اگر ڈوریاں ہلائی گئیں تو میں اپنا بیگ اٹھا مزید پڑھیں

نواز شریف اور صحبزادی مریم نواز آج لند روانہ ہونگے

لندن : سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز آج صبح لندن کے لیے روانہ ہوں گے، نواز شریف لندن میں پانچ روز قیام کریں گے۔ لندن میں زیر علاج بیگم کلثوم نواز کی طبعیت اچانک دوبارہ خراب ہونے کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ نواز شریف اہلیہ کی عیادت کیلئے مریم نواز مزید پڑھیں

پی ٹی وی پر نواز شریف کی تقریر مکمل نہ دکھانے پر ندیم ملک کا تجزیہ

پی ٹی وی کی طرف سے نواز شریف کی مکمل تقریر نہ دکھانے پر سماء کے سینئر تجزیہ کار ندیم ملک کا  کہنا ہے سابق وزیراعظم کو ایم کیو ایم بانی نہیں بنانا چاہئے؟ ماضی میں اچھی مثال قائم کی جاتی تو آج  نواز شریف تنہاء نہ ہوتے۔ تجزیہ دیکھیں۔ This post is shared by PakPattani.com مزید پڑھیں

آج سب لٹیرے اکٹھے ہو کر اداروں پر حملے کررہے ہیں: عمران خان

مردان: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 126 دن کا دھرنا جمہوری تاریخ میں لکھا جائے گا، ہم نے 126 دن کے دھرنے میں عوام کا شعور اجاگر کیا. ان خیالات کا اظہار انھوں نے مردان میں‌ جلسے عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

مشرف کیخلاف کارروائی کرتے تو انجام کا پتہ تھا؛پرویزرشید

لاہور: نوازشریف کی تاحیات نااہلی کے بعد ان کی جماعت کے سینئر رہنما پرویزرشید کہتے ہیں ایک ہی جرم کی سزا دو بار نہیں دی جاسکتی ۔ پرویز رشید نےمشرف کے معاملے پر بےبسی کا اظہارکیا جبکہ آصف زرداری کو قبائلی جنگجو قرار دے دیا۔ چوہدری نثار کو پارٹی ٹکٹ دینے کے معاملے پر بھی مزید پڑھیں

آرٹیکل 62 ون ایف کی عدالتی تشریح، حیدر وحید اور عبدالمعز جعفری کا تجزیہ

سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے سیاستدانوں کی نااہلی سے متعلق آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کردی، سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ٹی آئی رہنماء جہانگیر ترین اب تاحیات سیاست میں حصہ نہیں لے سکیں گے، اس فیصلے کے آئندہ سیاست پر پڑنے والے اثرات اور سیاسی جماعتوں کے ممکنہ لائحہ کیا مزید پڑھیں

نواز شریف کو صرف الزامات پر نکالا گیا ثابت کچھ نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں بڑے منصوبے نواز شریف نے مکمل کیے، انہیں جن الزامات پر نکالا گیا ان میں سے ایک بھی ثابت نہیں ہوا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، مریم اورنگزیب نے کہا کہ مزید پڑھیں