خورشید شاہ نے بھی ایم کیو ایم کو آڑھے ہاتھوں لے لیا

قومی اسمبلی کےاجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ میں مہاجرلفظ پریقین نہیں رکھتا، جوپاکستان میں پیداہوئےوہ مہاجرنہیں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ نےسندھ توڑنےوالےپرلعنت بھیجی اور جوسندھ توڑنےکی بات کرےوہ لعنتی ہے  ان کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی میں تمام زبانیں بولنےوالےموجودہیں، کراچی ہماراہےکسی کی جاگیرنہیں ہے،اگر آپ آرام مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری کا وزیر اعلی سندھ سے 24 گھنٹے میں معافی مانگنے کا مطالبہ

سندھ اسمبلی میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے دیئے گئے بیان پر ایم کیو ایم کے رہنما کامران ٹیسوری نے وزیر اعلی سندھ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما کامران ٹیسوری کہا کہ وزیراعلی سندھ نے مہاجر قوم کو لعنت دی ، 24 گھنٹے میں معافی نہ مانگی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم ارکان ایک دوسرے پر برس پڑے

سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے ارکان ایک دوسرے پر برس پڑے۔ فیصل سبزواری نے پیپلز پارٹی کی دس سالہ حکومت پر کرپشن کے الزامات لگائے تو جام خان شورو نے بھی ایم کیو ایم والوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔ This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

رئیس مما کے دوران تفتیش خوفناک انکشافات

کراچی کا قصاب سرکاری عہدیدار نکلا، ایم کیو ایم کے ہائی پروفائل ٹارگٹ کلر رئیس مما سے تفتیش مکمل ہوگئی، جے آئی ٹی نے اہم انکشاف کر دیئے۔ ایم کیو ایم کا ٹارگٹ کلر رئیس مما سے جے آئی ٹی کی تفتیش مکمل ہوگئی، ماسٹر آف چائنہ کٹنگ کے نام سے مشہور کلر نے کئی مزید پڑھیں

کراچی میں سیاسی جنگ، کس کی ہوگی جیت؟

تحریر: زبیر نیازی کراچی میں دن بدن بڑھتی سیاسی سرگرمیاں دیکھ کر اُمید ہو چلی ہے کہ بدامنی کا طویل سفر اب اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے۔ گیارہ برس پہلے جس بارہ مئی کو خون کی ہولی کھیلی گئی، وہ کون بھلا سکتا ہے، لیکن اس بارہ مئی پر حالات بالکل مختلف رہے، پتہ مزید پڑھیں

نیب نے سابق متحدہ ترجمان کو گرفتارکرلیا

کراچی میں نیب نے کارروائی کرتے ہوئے سابق ڈائریکٹرکے ڈی اے سیف عباس کوگرفتارکرلیا۔ نیب حکام کے مطابق سیف عباس سے تین سو پلاٹس کی غیرقانونی فروخت سے متعلق تفتیش کی جاری ہے۔ حکام کے مطابق سیف عباس نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، ان سے بھینس کالونی کے علاقے میں تین سو پلاٹس کی مزید پڑھیں

خیرات میں کنوینر شپ نہیں چاہیے، کارکن بن کرپارٹی میں رہوں گا، فاروق ستار

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ مجھے خیرات میں کنوینر شپ نہیں چاہیے، کارکن بن کر ایم کیو ایم کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہوں، اقتدار کی سیاست ساتھیوں کو مبارک ہو ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی آئی بی کالونی میں ایم کیو مزید پڑھیں

متحدہ قومی مومنٹ اپنے بانی کی محتاج ہے: خورشید شاہ

سکھر: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگ پانی کی وجہ سے پریشان ہیں، یہ ہم پر ظلم ہے، متحدہ قومی مومنٹ اپنے بانی کی محتاج ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سانحہ12 مئی کی سازش ایم کیو ایم کےخلاف تھی، فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے اعتراف کیا ہے کہ بارہ مئی دو ہزار سات کو ریلی نکالنا غلط فیصلہ تھا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ بارہ مئی2007کو ریلی نکالنا غلط فیصلہ تھا، شہدائے 12 مئی کیلئے آج ہم نے قرآن خوانی کی، مزید پڑھیں

متحدہ اراکین اسمبلی سے حفاظتی اہلکار واپس، نئی سیکیورٹی پالیسی جاری

ایم کیو ایم کے ارکان سندھ اسمبلی سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی، سیکیورٹی اہلکاروں کو ڈی آئی جی دفتر رپورٹ کرنے کے احکامات مل گئے، اراکین نے الزام لگایا کہ کل بجٹ اجلاس میں احتجاج کے بعد سیکیورٹی واپس لی گئی، نئی سیکیورٹی پالیسی بھی جاری کردی گئی۔ ایم کیو ایم کے ارکان سندھ مزید پڑھیں