چیلسی نے چھ سال بعد ایف اے کپ اپنے نام کرلیا

چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست دے کر 6 سال بعد ایف اے کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ لندن میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں چیلسی کی ٹیم میچ میں چھائی رہی۔ کھیل کے بائیسویں منٹ میں مانچسٹر یونائیڈ کے دفاعی کھلاڑی جونز کی سنگین غلطی نے چیلسی کو پنالٹی شوٹ کا مزید پڑھیں

میگھن مارکل تاریخی میوزیم کا حصہ بن گئیں

ہالی ووڈ حسینہ میگھن مارکل شاہی خاندان کا فرد بننے سے پہلے ہی لندن میں تاریخی میوزیم مادام تساؤ کا حصہ بن گئیں۔ شاہی جوڑے کا مومی مجسمہ لندن میں مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گیا۔ میگھن کی ہیرے کی انگوٹھی، ہیری کا نیلا لباس منگنی کی یاد دلاتا نظر آتا ہے۔ شاہی جوڑے مزید پڑھیں

کراچی کی جنگ ساؤتھ افریقہ پہنچ گئی، دو افراد قتل

کراچی کی جنگ ساؤتھ افریقہ پہنچ گئی ایک طرف ایم کیو ایم لندن اور لیاری گینگ وار کے دہشتگرد ایک دوسرے سے نبرد آزما ہیں۔ ایم کیو ایم لندن اور لیاری گینگ وار کے دہشتگرد آمنے سامنے آگئے ساوتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ایم کیو ایم ساؤتھ افریقہ سیٹ اپ کے 2 کارندوں کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما نعیم بخاری نے زخمی ہونے سے متعلق افواہوں کی تردید کردی

لندن: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم بخاری نے برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں زخمی ہونے سے متعلق افواہوں کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وہ گذشتہ روز لندن کے مقامی ٹرین اسٹیشن پر گر کر زخمی ہوگئے تھے بعد ازاں سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ انہیں مزید پڑھیں

نواز شریف لندن فلیٹس کے مالک رہے، نیب ریفرنس میں تفتیشی افسر کا بیان قلمبند

نواز خاندان کیخلاف لندن فلیٹس ریفرنس میں نیب کے تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزمان جائیداد خریداری کے ذرائع بتانے میں ناکام رہے، میاں صاحب پبلک آفس ہولڈ کرتے ہوئے لندن فلیٹس کے مالک رہے، سماعت کل تک ملتوی کردی گئی، اسحاق ڈار کیخلاف ضمنی ریفرنس میں بھی استغاثہ کے گواہ کا بیان ریکارڈ کرادیا۔ مزید پڑھیں

واسع جلیل کا ایم کیو ایم سے علیحدگی کا اعلان

واسع جلیل نے متحدہ قومی موومنٹ سے علیحدگی کا اعلان کردیا، کہتے ہیں کہ انتہائی دکھ کے ساتھ ایم کیو ایم سے فوری طور پر استعفیٰ دے رہا ہوں۔ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں متحدہ کے اہم رہنماء واسع جلیل نے ایم کیو ایم سے ہمیشہ کیلئے علیحدگی کا اعلان کردیا، کہتے ہیں کہ مزید پڑھیں

برطانوی شاہی خاندان میں نیا مہمان آگیا

لندن : برطانیہ کے شاہی خاندان میں ایک اور مہمان آگیا، پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن تیسرے بچے کے باپ بن گئے، شاہی اعلان کے مطابق نومولود اور ماں دونوں بخیریت ہیں۔ برطانوی شاہی اعلامیے کے مطابق کیٹ مڈلٹن کے ہاں بیٹے کی پیدائش سینٹ میری اسپتال لندن میں مقامی وقت کے مطابق 11 بجے مزید پڑھیں

نگراں وزيراعظم غيرجانبدار ہونا چاہيے مُک مُکا نہيں ہونا چاہيے، عمران خان

لندن : عمران خان نے مانچسٹر میں نیوز کانفرنس کے دوران بڑا مطالبہ کردیا کہتے ہیں اس بار مُک مُکا نہیں ہونا چاہیے، نگراں وزیراعظم غیرجانبدار ہونا چاہیے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ ارکان سینیٹ پہلی بارنہیں بکے،30سال سے یہی ہورہاہے، 3 سال پہلےمیں نے شورمچایاکہ قانون بدلو، کچھ نہیں کیا مزید پڑھیں

ویزہ ملنے میں تاخیر، محمد عامر ٹیم کے ہمراہ برطانیہ روانہ نہیں ہوں گے

لاہور: فاسٹ بولر محمد عامر ویزہ ملنے میں تاخیر کے سبب آج رات ٹیم کے ہمراہ برطانیہ روانہ نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر ویزہ ملنے میں تاخیر کے سبب آج رات ٹیم کے ہمراہ برطانیہ روانہ نہیں ہوسکیں گے، محمد عامر کی بدھ کو برطانیہ روانگی مزید پڑھیں

باکسر عامر خان کی رنگ میں شاندار واپسی

لندن : باکسر عامر خان کی رنگ میں شاندار واپسی ، عامر خان نے فل لو گریکو کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔ سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے کینیڈا کے باکسر فل لو گریکو کو محض چالیس سیکنڈ میں شکست دے کر دنیائے باکسنگ میں ہلچل مچادی۔ باکسر عامر خان نے 150 مزید پڑھیں