کرنل سہیل نے آرمی چیف کا ہزارہ برادری سے کیا ہوا وعدہ نبھایا ہے

وہاڑی : کرنل سہیل عابد شہید نے آرمی چیف کی جانب سے ہزارہ برادری سے کیا ہوا وعدہ دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران اپنی جان کا نظرانہ یپش کرکے نبھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنیوالے وہاڑی کے عظیم سپوت کرنل سہیل عابد شہید مزید پڑھیں

کرنل سہیل کی شہادت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی مذمت

شہید کرنل سہیل عابد کی نماز جنازہ وہاڑی میں ادا کرکے انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ دہشتگردوں سے جنگ میں کرنل سہیل عابد کی شہادت پر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور شہید کی جرات کوسلام کہا ، وزیر اعظم مزید پڑھیں

گاڑی سے حادثاتی ٹکر،امریکی سفارت کار کو رہا کردیا گیا

اسلام آباد میں دو موٹر سائیکل سواروں کو حادثاتی طور پر ٹکر مارنے والے امریکی سفارت کار کو رہا کردیا گیا ہے۔ سفارت کار چیڈ ریکس آسبرن کو تھانا سیکریٹریٹ سے رہا کیا گیا۔ گزشتہ روز امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر کے نتیجے میں دو موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے تھے، جس کے مزید پڑھیں

چین : چاقو بردار کا حملہ، اسکول کے 7 بچے قتل، 12 زخمی

بیجنگ : چین میں چاقو بردار نے اسکول سے اپنے گھروں کو واپس جانے والے بچوں پر حملہ کردیا، واقعے میں 5 لڑکیوں اور 2 لڑکوں سمیت 7 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ چین کے شمالی صوبے شین زی کے حکام کے مطابق اسکول کے بچوں پر حملہ کرنے والے چاقو بردار شخص کو مزید پڑھیں

کینیڈا میں آئس ہاکی ٹیم کی بس حادثے کا شکار، 14 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اوتاوا: کینیڈا کی جونیئر آئس ہاکی ٹیم کی بس دوران سفر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ساسکیچوان صوبے کے شمالی علاقے ہمبولڈ برونسک میں پیش آنے والے حادثے میں کینیڈین ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے تاہم حکام نے مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں صحافی ذیشان بٹ کا قتل، ملزم تاحال قانون کی گرفت میں نہ آسکا

سیالکوٹ: پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں گذشتہ دنوں فائرنگ کر کے قتل کیےجانے والے صحافی ذیشان بٹ کا قاتل تاحال قانون کی گرفت میں نہ آسکا، ڈی پی او نے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں صحافی ذیشان بٹ کا قاتل شواہد سامنے آنے کے باوجود ایک ہفتے بعد مزید پڑھیں

فلسطین میں یوم الارض: مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 16 فلسطینی شہید

یروشلم: فلسطین میں یوم الارض کے سلسلے جاری مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 16 فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی شہری یوم الارض کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں جس کا مقصد فلسطینی سرزمین کو اسرائیلی افواج کے قبضے سے چھڑانا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی جاری ہے، بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بدگام میں قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے نوجوان کو شہید کردیا، فائرنگ سے 17 سالہ لڑکی سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔ بھارتی فوج نے بڈگام میں مزید پڑھیں