عمران خان نے پارٹی ارکان کو نکال کر ڈرامہ کیا،خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی پریس کانفرنس کو ڈراما قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی ارکان کو نکال کر ڈرامہ کیا گیا۔ سماء سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ جب بنیادی اینٹ ہی ٹیڑھی ہو تو عمارت کس طرح سیدھی ہوسکتی ہے۔ سارے سینیٹ الیکشن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے باہر احتجاج پلاننگ کے تحت کرایا گیا، بابر اعوان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے باہر احتجاج بھی پلاننگ کے تحت کرایا گیا ہے، ملک سب کا ہے قصور میں جو احتجاج ہوا اس پر سیشن جج نوٹس لے سکتا ہے، قصور کے سیشن جج چاہیں تو اس قسم کے احتجاج پر پرچہ درج ہوسکتا مزید پڑھیں

علی جہانگیر صدیقی کو سفیر لگانے کے لیے پارلیمنٹ کی اجازت درکار نہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی جہانگیر صدیقی کی بطور امریکی سفیر تقرری کے لئے پارلیمنٹ کی اجازت کی ضرورت نہیں. تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے حکومتی فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ علی جہانگیر صدیقی پر کسی قسم کا کیس نہیں ہے، علی جہانگیر صدیقی پرنیب میں مزید پڑھیں

افغانستان میں قیام امن کیلئے علاقائی تعاون کو بڑھانا ہوگا، وزیر خارجہ

تاشقند: وزیر خارجہ خواجہ آصف کہتے ہیں کہ افغانستان میں قیام امن اور استحکام کے فروغ کیلئے علاقائی تعاون کو بڑھانا ہوگا، جبکہ طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے سب نے ملکر کوششیں کرنا ہونگی۔ افغانستان کی صورتحال پر منعقدہ تاشقند کانفرنس سے خطاب میں وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ازبکستان حکومت کو مزید پڑھیں