کراچی انٹراسٹی فٹ بال چیمپئن شپ کیلئے تیاریاں مکمل

کراچی : شہر قائد میں ہونے والے 16ویں چیمپئن اور رنر اپ ٹیموں کے درمیان کراچی انٹراسٹی فٹبال چمپئن شپ ہفتے سے انصار یونین گراؤنڈ کورنگی میں شروع ہوگی۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد لیثرر لیگس کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ڈی ایچ اے، سکسٹین اسٹار، زم زمہ، کراچی یونائیٹڈ، کالونی اسپورٹس، کے ایم سی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

کراچی میں حکومتی دعوؤں کے باوجود بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ

کراچی : شہر قائد میں نیپرا حکام اور حکومتی دعوؤں کے باوجود 12 سے 14 گھنٹوں کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ بحران کا ذمہ دار کے الیکٹرک سوئی سدرن گیس کو اور سوئی سدرن کے الیکٹرک کو ٹھہرا رہی ہے۔ کراچی میں فالٹس اور نافاکی سپلائی کے نام پر 14 سے 15 گھنٹے بجلی کی مزید پڑھیں

مسلم لیگ بھی ماضی میں ایک بار غلط طرف تھی، لیگی رہنماء کا اعتراف

اسلام آباد : ن لیگی رہنماء نے تسلیم کرلیا کہ مسلم لیگ ن بھی ماضی میں ایک بار غلط طرف تھی، جب اس نے آمر کی حمایت کی۔ سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا کہ ماضی میں آمر کی حمایت کرکے مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے باہر وکلاءکا احتجاج،30سے زائد زیرحراست

کراچی : سندھ پولیس نے صوبائی اسمبلی کے باہر دھرنا دینے والے تیس سے زائد وکلاء کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے صبح سویرے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے والے تیس سے زائد وکلاء کو حراست میں لے لیا۔ وکلاء نو روز سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دے کر بیٹھے ہوئے تھے۔ مزید پڑھیں

تہذیب کے کھوج میں

نو برس قبل پشاور سے اپنا رخت سفر باندھ کر جب بڑے لوگوں کے اس شہر(اسلام آباد) آیا تو سوچا کہ مہذب لوگوں کاشہر ہے، ملک کا دارالحکومت ہے، یہاں امن ہوگا، شانتی ہوگی، تہذیب کا دور دورہ ہوگا۔ کچھ عرصہ رہیں گے تو چلیں پورے نہ سہی کسی حد تک یہاں کے رنگ میں مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے باہر پولیس کا وکلاء اور اساتذہ پر دھاوا

کراچی: سندھ اسمبلی کے باہر 100 کے قریب لاء آفیسرز،پروسیکیوٹرز اور اساتذہ کو گرفتار کر لیا گیا، دھرنا پچھلے کئی روز سے جاری تھا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی سندھ پولیس نے وکلاء اور اساتذہ پر دھاوا بول دیا اور100 کے قریب اساتذہ اور وکلاء کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اساتذہ مزید پڑھیں

کراچی میں بجلی کا بحران،مختلف علاقوں میں 12،12 گھنٹے لوڈشیڈنگ

کراچی: نیپرا ٹیم کی کراچی آمد اور حکومتی دعوؤں کے باوجود کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ شہری چھٹی کے دن بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا عذاب جھیلتے رہے۔ کے الیکڑک کی جانب سے پھر گیس کی کمی کا رونا رویا گیا ہے۔ کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی پاور کمپنی کے الیکٹرک مزید پڑھیں

مصطفی کمال نےدھواں دھارپریس کانفرنس میں ایم کیوایم کوکھری کھری سنادی

کراچی: مصطفیٰ کمال پی آئی بی اور بہادرآباد والوں پر خوب گرجے برسے۔انھوں نےدونوں میں اختلافات گنوادیےاورپوچھاکہ کیاان سب کی وجہ پی ایس پی ہے۔؟ یہ بھی بتادیاکہ فاروق ستارسینیٹ الیکشن میں کامران ٹیسوری کو دو ووٹ دینے کی منتیں کرتے رہے۔ کراچی میں دھواں دھارپریس کانفرنس میں مصطفی کمال پی آئی بی اور بہادرآباد مزید پڑھیں

کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے سامنے فکس اٹ کا دھرنا

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف فکس اٹ نے کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے سامنے دھرنا دے دیا۔ عالمگیرخان کہتے ہیں کہ لوگ جگہ جگہ ٹائر جلانے کے بجائے یہاں آکر احتجاج کریں۔ This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

مراد علی شاہ کے خط پر عابد شیر علی کا جواب

اسلام آباد : پانی اور بجلی کے وزیر کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار پیپلز پارٹی کو ٹھہرا رہے ہیں، کہتے ہیں مراد علی شاہ ایک ایک خط آصف زرداری اور قائم علی شاہ کو بھی لکھیں، ساتھ یہ بھی کہا کہ سب اچھا ہے جہاں چوری ہوگی وہاں لوڈشیڈنگ ہوگی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی مزید پڑھیں