آرمی چیف کا متحدہ عرب امارات کا دورہ، شیخ محمد بن النہیان سے ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کے شہزادہ شیخ محمد بن زید الہنیان سے ملاقات کی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یو اے ای کا ایک روزہ دورہ کیا ہے ۔ دورے کے دوران آرمی مزید پڑھیں

بلوچستان میں کارروائی: دو خودکش بمبار سمیت 3دہشت گرد ہلاک، ایک کرنل شہید

راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے سو سے زائد افراد کے قتل میں ملوث دہشت گرد اور دو خود کش بمباروں کو ہلاک کردیا، دہشت گردوں سے مقابلے میں ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل سہیل عابد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

کسی کو غدار یا حب الوطنی کا سرٹیفیکیٹ دینے کا حق نہیں،وزیراعظم

شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سیاسی مقاصد کیلئے نواز شریف کا بیان اچھالا جا رہا ہے اور انہیں غدار کہا جا رہے، ملک میں کسی کو یہ اختیار نہیں کہ وہ حب الوطنی یا غدار کے سرٹیفیکیٹ تقسیم کرے، غیر ریاستی عناصر سے متعلق بیان کو غلط رپورٹ کیا گیا۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

نواز شریف کا گمراہ کن بیان،قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج

نواز شریف کے گمراہ کن بیان پر ملک کی سیاسی اور فوجی قیادت نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر آج سر جوڑ کر بیٹھے گی۔ عسکری ترجمان کے مطابق وزیرِاعظم کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کی تجویز دی گئی جو انہوں نے قبول کرلی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میڈیا مزید پڑھیں

کراچی میں امن کی بحالی کیلئے کوششیں جاری رکھی جائیں گی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کی بحالی کیلئے کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کراچی کا دورہ کیا، جہاں کورہیڈکوارٹرز میں انہیں سندھ کی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ جنرل قمرجاوید باجوہ نے شہرقائد میں قیام امن کیلئے رینجرز مزید پڑھیں

پاک آرمی اور فضائیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں، روایتی فائر پاور کا مظاہرہ

راولپنڈی : پاک فوج اور پاک فضائیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں کی گئیں، جس میں جوانوں نے روایتی فائر پاور صلاحیت کا مظاہرہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جہلم کے قریب پاک آرمی اور فضائیہ نے مشترکہ مشترکہ فوجی مشقیں کیں جس کا مقصد پاک فورسز مزید پڑھیں

ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ،چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

چیف جسٹس ثاقب نثار نے بلوچستان کے مختلف مقامات پر  ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور وزارت داخلہ سے ٹارگٹ کلنگ پر فوری رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان سے جاری بیان کے مطابق چیف جسٹس نے ہزارہ برادری کی مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ہزارہ برادری کے عمائدین کی ملاقات، دھرنا ختم

کوئٹہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہزارہ برادری کے عمائدین نے ملاقات کی جس کے بعد ہزارہ برادری نے دھرنا اور بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ہزارہ برادری نے کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف پچھلے 4 روز سے دھرنا اور بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی تھی۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

دہشتگردی کیخلاف قبائلی عوام نے جراٴت اور حوصلے کا مظاہرہ کیا، وزیراعظم

وزیراعظم اورآرمی چیف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا ہے، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی، غلام خان ٹریڈ ٹرمینل اور میران شاہ مارکیٹ کمپلیکس کا افتتاح کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان دورہ کے موقع پر وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کا کہنا تھا کہ فاٹا مزید پڑھیں

ایل او سی کی صورتحال : پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ

راولپنڈی : پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز میں کنٹرول لائن پر  سیز فائر کی خلاف ورزیوں اور دیگر معاملات کے حوالے سے  ہاٹ لائن رابطہ ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر مزید پڑھیں