رمضان میں مہنگائی پرقابوپانےکےلیےرمضان پیکج تیار

اسلام آباد: ماہ مقدس میں مہنگائی کو بریک لگانے کیلئے رمضان پیکج تیارکرلیاگیا۔قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ سرکار کی طرف سے مختلف اشیاء ضروریہ پرایک ارب 73 کروڑ روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔ کس چیز کے دام کتنے گریں گے۔ رمضان پیکج مہنگائی کے مارے شہریوں کیلئے راحت کا سامان مزید پڑھیں

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کی ویڈیو بناتے ہوئے 3 چینی گرفتار

اسلام آباد : نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کی ڈرون کیمروں سے ویڈیو بنانے پر ایرپورٹ سیکیورٹی حکام نے تین چینی باشندوں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا، جب کہ اہلکاروں نے گولی مار کر ڈرون کیمرا بھی گرا دیا۔ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے ترجمان کے مطابق مار گرائے گئے ڈرون کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں میں جھگڑا

اسلام آباد: بے نظیرائیر پورٹ کابین الااقوامی کاونٹرریسلنگ رنگ بن گیا،مسافروں نے ایک دوسرے کو مار مار کر لہولہان کردیا۔ بے نظیر انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے بین الااقوامی کاونٹرپرمسافروں کے درمیان معمولی بات پر جھگڑا ہوا، دیکھتے ہی دیکھتے دونوں طرف سے مکوں لاتوں کی برسات شروع ہوگئی۔ مسافروں نے ایک دوسرے کو مار مار مزید پڑھیں

نون لیگ حکومت غریب مزدوروں کو کچا چبا رہی ہے، سید خورشید شاہ

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی آئی اے سے لوگوں کو جبری نکالا جارہا ہے، ن لیگ کی حکومت غریب مزدوروں کو کچا چبا رہی ہے، پی پی نے ہمیشہ ادارے کی نجکاری کی مخالفت کی۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

امریکی سفارتی اہلکارکا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے کمیٹی پانچ روزمیں فیصلہ کرے: ہائی کورٹ

اسلام آباد: عدالتِ عالیہ نے امریکی سفارتی اہلکار کرنل جوزف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے ای سی ایل کمیٹی کو پانچ دن میں فیصلہ کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ہائی کورٹ میں آج امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف مزید پڑھیں

گھنگروں کی چھن چھن،ڈھول کی تھاپ اوربھنگڑے

رپورٹر :اسامہ درانی لاہور: صوفی نائٹ میں فنکاروں کی شاندار پرفارمنس نے سماں باندھ دیا۔ لاہورمیں سجی صوفی نائٹ میں فنکاروں کی پرفارمنس نے خوب سماں باندھا۔ سائیں عباس کی ڈھول پرفارمنس نے شرکاءکےدل موہ لئے۔ سائیں آصف نقیبی نےکلاسیکل رقص پیش کیا۔سندھ سے آئی گلوکارہ نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔ پرائڈ آف پرفارمنس اداکار مزید پڑھیں

نیواسلام آبادانٹرنیشنل ائرپورٹ آپریشنل کرنے کی تاریخ کا اعلان

راولپنڈی:سول ایویشن اتھارٹی نے نیو اسلام آبادانٹرنیشنل ائرپورٹ کو بیس اپریل کومکمل طور پرآپریشنل کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق جمعہ بیس اپریل کو نیو ئرپورٹ سے اندرون وبیرون ممالک پروازوں کا آغاز ہوجائےگا۔ فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ نیو اسلام آباد ایئرپورٹ ملک مزید پڑھیں

تہذیب کے کھوج میں

نو برس قبل پشاور سے اپنا رخت سفر باندھ کر جب بڑے لوگوں کے اس شہر(اسلام آباد) آیا تو سوچا کہ مہذب لوگوں کاشہر ہے، ملک کا دارالحکومت ہے، یہاں امن ہوگا، شانتی ہوگی، تہذیب کا دور دورہ ہوگا۔ کچھ عرصہ رہیں گے تو چلیں پورے نہ سہی کسی حد تک یہاں کے رنگ میں مزید پڑھیں

امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق عتیق کے اہل خانہ انصاف کے منتظر

رپورٹ : سہیل رشید اسلام آباد : امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت پر پولیس رپورٹ مقامی عدالت میں جمع کرا دی گئی، عتیق بیگ کے والد نے تفتیش اُوپن کرنے کی درخواست کردی۔ امریکی سفارتکار کرنل جوزف ایمانوئل کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت کے معاملے کی مقامی مزید پڑھیں

نواز شریف کو صرف الزامات پر نکالا گیا ثابت کچھ نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں بڑے منصوبے نواز شریف نے مکمل کیے، انہیں جن الزامات پر نکالا گیا ان میں سے ایک بھی ثابت نہیں ہوا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، مریم اورنگزیب نے کہا کہ مزید پڑھیں