پاکستان کیخلاف آئر لینڈ کو فالو آن، پوری ٹیم 130 رنز پر ڈھیر

تاریخی ٹیسٹ میں محمد عباس، شاداب خان اور محمد عامر کی تباہ کن بولنگ کی بدولت آئر لینڈ کی پوری ٹیم 130 رنز پر ڈھیر ہوگئی، قومی ٹیم نے میزبان کو فالو آن کرادیا۔ پاکستان نے آئر لینڈ کیخلاف تاریخی ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں 9 وکٹوں پر 310 رنز پر اننگز ڈیکلیئرڈ کی، جواب مزید پڑھیں

پاکستان دوسرا سائیڈ میچ آج کھیلے گا

نارتھ ہمپٹن کے کاؤنٹی گراؤنڈ میں آج پاکستان اپنا دوسرا سائیڈ میچ نارتھ ہمپٹن شائر کیخلاف کھیلے گی۔ میچ سے قبل پریکٹس سیشن میں کوچ کی توجہ بیٹنگ اور بالنگ خامیاں دور کرنے پر مرکوز رہی۔ کینٹ کے خلاف پہلے سائیڈ میچ میں نہ بیٹسمین چلے نہ بالرز کام آئے۔ آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سے مزید پڑھیں