پہلی دفعہ کسی پارٹی نے کرپٹ لوگوں کو نکالنے کی جرات کی ہے، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ لاہورکا فیصلہ پنجاب کا اور پنجاب کا فیصلہ پاکستان کا ہوتا ہے۔ لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کے خلاف ہمارے جلسے کامیاب ہوئے، اگریہ کامیاب نہ ہوتے تو نوازشریف کیوں نکالا نہ کہتے۔ مزید پڑھیں

عمران خان نے پارٹی ارکان کو نکال کر ڈرامہ کیا،خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی پریس کانفرنس کو ڈراما قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی ارکان کو نکال کر ڈرامہ کیا گیا۔ سماء سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ جب بنیادی اینٹ ہی ٹیڑھی ہو تو عمارت کس طرح سیدھی ہوسکتی ہے۔ سارے سینیٹ الیکشن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین نے الزامات مسترد کر دیے

پی ٹی آئی نے جن اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کیے، سماء نے اُن کا موقف جاننے کی کوشش کی۔ پروگرام آواز میں عبید اللہ میار اور نگینہ خان نے الزامات مسترد کر دیے۔ فواد چوہدری کہتے ہیں تمام ثبوت موجود ہیں جس پر کارروائی کی گئی۔ This post is shared by PakPattani.com For Information مزید پڑھیں

آج سب لٹیرے اکٹھے ہو کر اداروں پر حملے کررہے ہیں: عمران خان

مردان: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 126 دن کا دھرنا جمہوری تاریخ میں لکھا جائے گا، ہم نے 126 دن کے دھرنے میں عوام کا شعور اجاگر کیا. ان خیالات کا اظہار انھوں نے مردان میں‌ جلسے عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

عمران خان واجد ضیاء کی حمایت میں کھڑے ہوگئے

رپورٹ : شہاب اکبر مردان : عمران خان نے فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے، کہتے ہیں فاٹا میں اسکولز بنائیں گے، سپریم کورٹ پر حملے کئے جارہے ہیں، واجد ضیاء گھبرانا نہیں قوم تمہارے ساتھ ہے، 29 اپریل کو دکھائیں گے کہ قوم عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ واجد مزید پڑھیں

کیک کیسی فلم ہے؟

کیک فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا فلم کی ریلیز سے پہلے ہی اخبارات اور میڈیا پر کافی چرچے سنائی دئیے۔ فلم کی سب سے اچھی بات کہ آج کے دور میں پہلی بار کسی فلم میں سندھ کا انرون کلچر دکھائی دیا۔ اگرچہ اس سے پہلے پنجاب کی ثقافت تو پر تو کافی فلمیں بن مزید پڑھیں

عوام کس کے ساتھ ہیں،29 اپریل کو لگ پتہ جائے گا، عمران خان

اسلام آباد: عمران خان ںے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش نہیں کرے گی، انتیس اپریل کو مینار پاکستان پر دکھا دیں گے کہ عوام کس کے ساتھ ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مزید پڑھیں

میں خطرناک ملزم ہوں، عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا ہے کہ میں خطرناک ملزم ہوں،ملزم عدالت میں پیش ہوگیاہے، انسان کی ساکھ کو دیکھنا ہو تو اس کے فیصلوں کو دیکھو۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پارلیمنٹ حملہ سمیت دیگر کیسز میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے، عمران مزید پڑھیں

آئندہ الیکشن کے بعد پی ٹی آئی کی سیاست دفن کردیں گے، شہباز شریف

کمالیہ: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹ اور بغاوت کی سیاست کرتے ہیں، آئندہ الیکشن کے بعد پی ٹی آئی کی سیاست دفن کردیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمالیہ میں جلسے خطاب کرتے ہوئے کیا، شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان نے 2014 دھرنے میں مزید پڑھیں

الیکشن کے بعد ن لیگ،پی ٹی آئی کی سیاست ختم ہوجائے گی: بلاول بھٹو زرداری

لارکانہ: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کی نمائندگی پی ٹی آئی اور ن لیگ کے بس کی بات نہیں، الیکشن کے بعد ن لیگ، پی ٹی آئی کی سیاست ہی ختم ہوجائے گی. ان خیالات کا اظہار انھوں‌ نے لاڑکانہ میں الیکشن آفس کے افتتاح کے موقع پر کیا، مزید پڑھیں