محمد حفیظ نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے متعلق بیان پر پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرا دیا۔ پی سی بی شوکاز نوٹس کے جواب میں پاکستانی آل راؤنڈر نے کہا کہ بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، انہوں نے آئی سی سی مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف آئر لینڈ کو فالو آن، پوری ٹیم 130 رنز پر ڈھیر

تاریخی ٹیسٹ میں محمد عباس، شاداب خان اور محمد عامر کی تباہ کن بولنگ کی بدولت آئر لینڈ کی پوری ٹیم 130 رنز پر ڈھیر ہوگئی، قومی ٹیم نے میزبان کو فالو آن کرادیا۔ پاکستان نے آئر لینڈ کیخلاف تاریخی ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں 9 وکٹوں پر 310 رنز پر اننگز ڈیکلیئرڈ کی، جواب مزید پڑھیں

پاکستان دوسرا سائیڈ میچ آج کھیلے گا

نارتھ ہمپٹن کے کاؤنٹی گراؤنڈ میں آج پاکستان اپنا دوسرا سائیڈ میچ نارتھ ہمپٹن شائر کیخلاف کھیلے گی۔ میچ سے قبل پریکٹس سیشن میں کوچ کی توجہ بیٹنگ اور بالنگ خامیاں دور کرنے پر مرکوز رہی۔ کینٹ کے خلاف پہلے سائیڈ میچ میں نہ بیٹسمین چلے نہ بالرز کام آئے۔ آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سے مزید پڑھیں

ٹی 20 رینکنگ : پاکستان بدستور نمبر ون

پاکستان ٹی 20 انٹرنیشنل رینکنگ میں سالانہ اپ ڈیٹس کے بعد بدستور پہلے نمبر پر موجود، افغانستان نے سری لنکا سے آٹھویں پوزیشن چھین لی دبئی : پاکستان ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹی 20 رینکنگ میں سالانہ اپ ڈیٹس کے بعد بھی بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، افغانستان نے ایک درجہ ترقی پاکر مزید پڑھیں

آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کی جگہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ منعقد کرانے کا فیصلہ

کولکتہ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ نے 2021ء میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کی جگہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ منعقد کرانے کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر ایک بار پھر سوالیہ نشان ثبت ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کولکتہ میں منعقدہ پانچ روزہ آئی سی سی بورڈ اجلاس مزید پڑھیں

شاہد آفریدی اور شعیب ملک لارڈز میں چیریٹی میچ کیلئے ورلڈ الیون میں شامل

دبئی : پاکستانی اسٹار کرکٹرز شاہد آفریدی اور شعیب ملک کو آئی سی سی ورلڈ الیون میں شامل کرلیا گیا، ٹیم آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کیخلاف چیریٹی ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دونوں پاکستانی اسٹارز کی ورلڈ الیون میں شمولیت کی تصدیق کردی، شاہد آفریدی اور شعیب ملک کے ساتھ مزید پڑھیں

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن آج ہوگا

لندن : محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ آج برطانیہ میں ہوگا، محمد حفیظ پرامید ہیں کہ وہ کامیاب ہوجائیں گے محمد حفیظ کا بولنگ ٹیسٹ لوبرا یونیورسٹی میں ہوگا، حفیظ کے بازو کا خم پندرہ ڈگری کے اندر ہوا تو بیٹنگ کے ساتھ بالنگ بھی کراسکیں گے۔ حفیظ پرامید ہیں کہ وہ بولنگ ٹیسٹ مزید پڑھیں

آئی سی سی کا بال ٹیمپرنگ پر سخت سزائیں مقرر کرنے کا فیصلہ

دبئی : آئی سی سی چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا ہے کہ بال ٹیمپرنگ کے قوانین کو مزید سخت کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، اس سلسلے میں سابق اور موجودہ کرکٹرز کی بھی خدمات حاصل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بال ٹمپرنگ مزید پڑھیں