آلو بخارا موٹاپے کے خلاف مددگار

آلو بخارا کے اینٹی آکسیڈنٹس شوگر، کینسر، موٹاپے سمیت دیگر بیماریوں کے علاج میں بھرپور مدد فراہم کرتے ہیں۔ ماہرین غذائیات نے کہا ہے کہ آلو بخارا میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس شوگر، کینسر، موٹاپے، عمل انہضام سمیت دیگر بیماریوں کے علاج میں بھرپور مدد فراہم کرتے ہیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ آلو بخارا مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوانوں کا کاررنامہ، معمر افراد کا خیال رکھنے والی گھڑی تیار کرلی

اسلام آباد: پاکستانی نوجوانوں نے ایسی اسمارٹ واچ (جدید گھڑی) تیار کرلی جو معمر افراد بالخصوص مریضوں کی دیکھ بھال میں خاصی مددگار ثابت ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے اسد رضا اور ابرہیم علی شاہ کا شمار اُن نوجوانوں میں ہوتا ہے جو پاکستان میں ٹیکنالوجی کی مدد سے مزید پڑھیں

تل تل مرتے تھر کا پی پی سرکار اور بلاول سے سوال؟

کراچی : تھر میں ایئر بن گیا، کوئلے کا خزانہ ہے، ماڈل ٹاؤن بن رہے ہیں لیکن صحت کی صورتحال انتہائی خراب ہے، بچے روز مررہے ہیں، 20 روز میں 28 بچے جان سے گئے، ساڑھے 16 لاکھ کی آبادی کیلئے صرف ایک گائناکولوجسٹ ہے۔ سماء کے پروگرام نیا دن کے میزبان علی عارف تھر پہنچے مزید پڑھیں

سندھ والوں کا اللہ ہی حافظ ہے

تحریر: شہروز کلیم جس دن سے ہمارے ملک کو آزادی ملی، فائر بریگیڈ اور ریسکیو کے محکمے کے نظام میں بہتری اور ترقی سندھ کی متواتر تمام ہی حکومتوں کی ترجیحات میں شامل نہ ہو پائی۔ متعدد عظیم سانحات ماضی اور حال میں بارہا  شہریوں کی جان و املاک کی تباہی کا باعث بنتے رہے، مزید پڑھیں

دھوپ سے بچ کررہیں

دھوپ انسانی جلد کو شدیدنقصان پہنچاتی ہے۔ گورے افراد میں جلد کے کینسر کا امکان اسی فیصد زیادہ پایا جاتا ہے۔ نیادن میں ماہر امراض جلد ڈاکٹر امبر عثمان کو مدعو کیا گیا جن کا کہنا تھا کہ گوری جلد دھوپ میں زیادہ خراب ہوتی ہے ۔ وٹامن ڈی حاصل کرنے کے لیے صرف دھوپ مزید پڑھیں

سر میں خشکی اور اس کا علاج

سر میں خشکی کا مسئلہ ایک ایسا معاملہ ہے جس کا ہم سب کبھی نہ کبھی ضرور شکار ہوتے ہیں اور اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے کوئی شیمپو یا تیل استعمال کرتے ہیں لیکن ہماری نظر شاید ہی گھر میں موجود ان چیزوں کی طرف جائے جس سے یہ باآسانی ٹھیک ہو سکتی مزید پڑھیں

بلوچستان میں 11ہزاراسکولز واش رومز کی سہولیات سے محروم

کوئٹہ: بلوچستان میں 11ہزاراسکولوں میں واش رومز کی سہولیات موجود نہیں، سیکرٹری ایجوکیشن بلوچستان نے چیف جسٹس کے سامنےاعتراف کر لیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں صحت،تعلیم اورصاف پانی کی صورتحال سے متعلق از خود نوٹس کیسز کی سماعت کی ۔ سماعت کے دوران مزید پڑھیں

تعلیم و صحت کی خراب صورتحال، 2 سابق وزرائے بلوچستان سپریم کورٹ طلب

کوئٹہ : چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ بلوچستان میں تعلیم کی حالت سندھ سے بھی بدتر ہے، صوبے میں کوئی گورننس نہیں، تعلیم سے متعلق پالیسی مرتب کرکے 15 روز میں پیش کی جائے اور عدالت کو بتایا جائے کہ کتنے عرصے میں سرکاری اسکولوں کی حالت بہتر مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی تھری ڈی لیپرواسکوپک سرجری

کراچی: پاکستان میں پہلی تھری ڈی لیپرواسکوپک سرجری ٹبا کڈنی انسٹیٹیوٹ نے متعارف کرادی۔ ماہرین کہتے ہیں کہ آپریشن کے دوران اور بعد کی پیچیدگیوں سے چھٹکارا مل سکے گا۔ کراچی کی نجی اسپتال میں گردوں کے امراض میں مبتلا شخص کی جدید تھری ڈی سرجری ہوئی۔ ماہرین کہتے ہیں کہ اس ٹیکنالوجی سے مریض مزید پڑھیں

لاہور میں ہیلتھ ورکرز کا دھرنا پانچویں روز میں داخل

لاہور : مال روڈ لاہور پر ہیلتھ ورکرز کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین کی جانب سے مذاکرات ناکام ہونے پر وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب مارچ کرنے کا اعلان کردیا۔ مال پر پانچ روز سے دھرنا دینے والے ہیلتھ ورکرز کا کہنا ہے کہ مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں میٹرو بس مزید پڑھیں