محمدعامر فٹ ہوگئے، ٹیسٹ کیلئے دستیاب ہونگے

فاسٹ بالر محمد عامر مکمل فٹ ہیں اور پہلا ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بتا دیا۔ قومی ٹیم آج لیسٹر میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ ڈبلن ٹیسٹ میں فٹنس مسائل کا شکار محمد عامر اب مکمل فٹ ہیں۔ پی سی بی کے مطابق، عامر چوبیس مئی سے شروع ہونے والے مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف آئر لینڈ کو فالو آن، پوری ٹیم 130 رنز پر ڈھیر

تاریخی ٹیسٹ میں محمد عباس، شاداب خان اور محمد عامر کی تباہ کن بولنگ کی بدولت آئر لینڈ کی پوری ٹیم 130 رنز پر ڈھیر ہوگئی، قومی ٹیم نے میزبان کو فالو آن کرادیا۔ پاکستان نے آئر لینڈ کیخلاف تاریخی ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں 9 وکٹوں پر 310 رنز پر اننگز ڈیکلیئرڈ کی، جواب مزید پڑھیں