عمران خان واجد ضیاء کی حمایت میں کھڑے ہوگئے

رپورٹ : شہاب اکبر مردان : عمران خان نے فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے، کہتے ہیں فاٹا میں اسکولز بنائیں گے، سپریم کورٹ پر حملے کئے جارہے ہیں، واجد ضیاء گھبرانا نہیں قوم تمہارے ساتھ ہے، 29 اپریل کو دکھائیں گے کہ قوم عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ واجد مزید پڑھیں

کشمیر کمیٹی کا جمعہ کو یوم احتجاج منانے کا اعلان

رپورٹ : وہاب کامران اسلام آباد: پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کو بھارتی مظالم کی مذمت کرنے کا خیال ہی آگیا ۔ سماء نے سوال اٹھایا کہ مولانا اس کے علاوہ آپ کی کارکردگی ہے کیا؟ تو موصوف مذاق اڑانے پر اتر آئے ۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے لیکن مزید پڑھیں