سندھ اسمبلی کے باہر وکلاءکا احتجاج،30سے زائد زیرحراست

کراچی : سندھ پولیس نے صوبائی اسمبلی کے باہر دھرنا دینے والے تیس سے زائد وکلاء کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے صبح سویرے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے والے تیس سے زائد وکلاء کو حراست میں لے لیا۔ وکلاء نو روز سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دے کر بیٹھے ہوئے تھے۔ مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے باہر پولیس کا وکلاء اور اساتذہ پر دھاوا

کراچی: سندھ اسمبلی کے باہر 100 کے قریب لاء آفیسرز،پروسیکیوٹرز اور اساتذہ کو گرفتار کر لیا گیا، دھرنا پچھلے کئی روز سے جاری تھا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی سندھ پولیس نے وکلاء اور اساتذہ پر دھاوا بول دیا اور100 کے قریب اساتذہ اور وکلاء کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اساتذہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں 11ہزاراسکولز واش رومز کی سہولیات سے محروم

کوئٹہ: بلوچستان میں 11ہزاراسکولوں میں واش رومز کی سہولیات موجود نہیں، سیکرٹری ایجوکیشن بلوچستان نے چیف جسٹس کے سامنےاعتراف کر لیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں صحت،تعلیم اورصاف پانی کی صورتحال سے متعلق از خود نوٹس کیسز کی سماعت کی ۔ سماعت کے دوران مزید پڑھیں

تعلیم و صحت کی خراب صورتحال، 2 سابق وزرائے بلوچستان سپریم کورٹ طلب

کوئٹہ : چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ بلوچستان میں تعلیم کی حالت سندھ سے بھی بدتر ہے، صوبے میں کوئی گورننس نہیں، تعلیم سے متعلق پالیسی مرتب کرکے 15 روز میں پیش کی جائے اور عدالت کو بتایا جائے کہ کتنے عرصے میں سرکاری اسکولوں کی حالت بہتر مزید پڑھیں