روایات کا باغی ۔۔ احمد بلوچ

رپورٹ: ظہیرظرف سنگلاخ زمین، لق ودق صحرا،نیلگوں سمندر،پیاس ،افلاس اور بد امنی ۔۔۔۔۔۔۔ ان سب چیزوں کے مجموعے کا نام ہے بلوچستان ۔۔۔۔۔ جہاں کے باسیوں کی ہمت، حوصلے،امانت داری، مہمان نوازی اور بہادری کے قصے توعام ہیں مگراسی بلوچستان کی تصویر کا ایک اور رُخ یہاں کے باسیوں کی آرٹ سے محبت بھی ہے۔کبھی مزید پڑھیں

گھنگروں کی چھن چھن،ڈھول کی تھاپ اوربھنگڑے

رپورٹر :اسامہ درانی لاہور: صوفی نائٹ میں فنکاروں کی شاندار پرفارمنس نے سماں باندھ دیا۔ لاہورمیں سجی صوفی نائٹ میں فنکاروں کی پرفارمنس نے خوب سماں باندھا۔ سائیں عباس کی ڈھول پرفارمنس نے شرکاءکےدل موہ لئے۔ سائیں آصف نقیبی نےکلاسیکل رقص پیش کیا۔سندھ سے آئی گلوکارہ نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔ پرائڈ آف پرفارمنس اداکار مزید پڑھیں

سیاہ کمان- پانچ سو سال قدیم کھیل

چترال: ملک کے بالائی علاقے چترال میں سیاہ کمان نامی مقامی شوٹنگ کمپٹیشن ہرسال منعقد کیا جاتا ہے، لیکن حکومت کی عدم توجہی کے سبب اب یہ حسین ثقافت دم توڑرہی ہے۔ پانچ سو سال پرانے بندوقوں میں بارود ڈال کر لوہے کے چھرے بطور گولی رکھ کر اسے آگ کے پُلتے سے جلاتے ہوئے مزید پڑھیں

تہذیب کے کھوج میں

نو برس قبل پشاور سے اپنا رخت سفر باندھ کر جب بڑے لوگوں کے اس شہر(اسلام آباد) آیا تو سوچا کہ مہذب لوگوں کاشہر ہے، ملک کا دارالحکومت ہے، یہاں امن ہوگا، شانتی ہوگی، تہذیب کا دور دورہ ہوگا۔ کچھ عرصہ رہیں گے تو چلیں پورے نہ سہی کسی حد تک یہاں کے رنگ میں مزید پڑھیں

لڑکی کی سگریٹ نوشی پر اتنا طوفان کیوں؟؟

معروف اداکارہ مائرہ خان کی ایک اور سگریٹ نوشی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، جس میں اداکارہ مختصر وقت کیلئے سگریٹ نوشی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو کے مطابق مائرہ خان کسی تقریب میں موجود ہیں، جہاں وہ کچھ دیر کیلئے سگریٹ نوشی کرتی دیکھی جا سکتی ہیں۔ سماجی رابطوں کی سائٹ مزید پڑھیں