پاکستان کیخلاف انگلینڈ 184 رنز پر ڈھیر

پاکستانی بولرز نے انگلش بیٹنگ لائن تباہ کردی، پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 184 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ محمد عباس اور حسن علی نے انگلش بیٹسمینوں کو بیٹنگ کرنا بھلا دیا، شاندار بولنگ کرتے ہوتے ہوئے دونوں نے 4، 4 وکٹیں حاصل کیں اور انگلینڈ کی پوری ٹیم کو 184 رنز پر مزید پڑھیں

 محمد حفیظ نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے متعلق بیان پر پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرا دیا۔ پی سی بی شوکاز نوٹس کے جواب میں پاکستانی آل راؤنڈر نے کہا کہ بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، انہوں نے آئی سی سی مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر جڈیجا کی اہلیہ پر پولیس اہلکار کا حملہ

بھارتی کرکٹر رویندرا جڈیجا کی اہلیہ پر پولیس اہلکار نے حملہ کردیا، خاتون کو کئی چوٹیں آئیں۔ بھارتی اخبار کے مطابق جمنا نگر میں قومی کرکٹر رویندرا جڈیجا کی اہلیہ روابا جڈیجا کی گاڑی کی پولیس اہلکار کی موٹر سائیکل سے ٹکر ہوگئی، جس پر سنجے نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

محمدعامر فٹ ہوگئے، ٹیسٹ کیلئے دستیاب ہونگے

فاسٹ بالر محمد عامر مکمل فٹ ہیں اور پہلا ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بتا دیا۔ قومی ٹیم آج لیسٹر میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ ڈبلن ٹیسٹ میں فٹنس مسائل کا شکار محمد عامر اب مکمل فٹ ہیں۔ پی سی بی کے مطابق، عامر چوبیس مئی سے شروع ہونے والے مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف آئر لینڈ کو فالو آن، پوری ٹیم 130 رنز پر ڈھیر

تاریخی ٹیسٹ میں محمد عباس، شاداب خان اور محمد عامر کی تباہ کن بولنگ کی بدولت آئر لینڈ کی پوری ٹیم 130 رنز پر ڈھیر ہوگئی، قومی ٹیم نے میزبان کو فالو آن کرادیا۔ پاکستان نے آئر لینڈ کیخلاف تاریخی ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں 9 وکٹوں پر 310 رنز پر اننگز ڈیکلیئرڈ کی، جواب مزید پڑھیں

فواد عالم کو ٹیم میں شامل ہونا چاہئے تھا، یونس خان

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ فواد عالم بھرپور فارم میں ہیں انہیں ٹیم میں شامل ہونا چاہئے تھا، سلیکشن کمیٹی سے متعلق بات کروں تو دوست ناراض ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان یونس خان کو سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثات سے بچاؤ کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان کپ میں بھی قومی کھلاڑیوں کا خراب رویہ، جرمانے اور پابندی

پاکستان کپ کے دوران ٹیم کے بگڑے شہزادے احمد شہزاد کو جرمانہ ہوا جبکہ کامران اکمل پر ایک میچ کی پابندی لگ گئی۔ پاکستان کپ کے دوران قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو خراب رویے پر جرمانے اور پابندی کا سامنا کرنا پڑا، احمد شہزاد ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے، ساتھی بیٹسمین کو کھری مزید پڑھیں

ٹی 20 رینکنگ : پاکستان بدستور نمبر ون

پاکستان ٹی 20 انٹرنیشنل رینکنگ میں سالانہ اپ ڈیٹس کے بعد بدستور پہلے نمبر پر موجود، افغانستان نے سری لنکا سے آٹھویں پوزیشن چھین لی دبئی : پاکستان ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹی 20 رینکنگ میں سالانہ اپ ڈیٹس کے بعد بھی بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، افغانستان نے ایک درجہ ترقی پاکر مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم انگلینڈ کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے، چیف سلیکٹر

رپورٹ سیدعلی ہاشمی لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں کنڈیشنز مشکل ہیں، شکست سے ڈرنا نہیں چاہیئے۔ قوی ٹیم انگلینڈ کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ کنڈیشنز آسان نہیں، کسی ایک کھلاڑی کو نہیں پوری ٹیم کو مزید پڑھیں

دھونی دھن میں ہیر اسٹائلسٹ بن گئے

ممبئی  میں اپنی بیٹی کے ساتھ وقت گزارنے میں بھارتی کرکٹر دھونی ایسے مگن ہوئے کہ بیٹی کے بال سنوارتے سنوارتے ہیر ڈریسر بن گئے۔ اگر یقین نہ آئے تو یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں، کہ دھونہ کس مہارت سے اپنی بیٹی کے بالوں کو اسٹائل دے رہے ہیں۔ This post is shared by PakPattani.com مزید پڑھیں