کامن ویلتھ گیمز رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پزیر

گولڈ کوسٹ : کامن ویلتھ گیمز2018رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پزیر ہوگئے، یوسین بولٹ کی میزبانی نے ایونٹ کو چار چاند لگادئیے، آسٹریلیا80گولڈ میڈل کے ساتھ سرفہرست پر رہا۔ تفصیلات کے مطابق گولڈ کوسٹ میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز2018رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہوگئے، تقریب میں آسٹریلوی ثقافت کے رنگ نمایاں تھے۔ مزید پڑھیں