روایات کا باغی ۔۔ احمد بلوچ

رپورٹ: ظہیرظرف سنگلاخ زمین، لق ودق صحرا،نیلگوں سمندر،پیاس ،افلاس اور بد امنی ۔۔۔۔۔۔۔ ان سب چیزوں کے مجموعے کا نام ہے بلوچستان ۔۔۔۔۔ جہاں کے باسیوں کی ہمت، حوصلے،امانت داری، مہمان نوازی اور بہادری کے قصے توعام ہیں مگراسی بلوچستان کی تصویر کا ایک اور رُخ یہاں کے باسیوں کی آرٹ سے محبت بھی ہے۔کبھی مزید پڑھیں

واشنگٹن میں نوازشریف کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی بھارتی ایماء پر کی، بلوچ کارکن

واشنگٹن : بلوچ کارکن نے انکشاف کیا ہے کہ تین سال قبل واشنگٹن میں انسٹیوٹ آف پیس میں نواز شریف کے خطاب کے دوران ہنگامہ آرائی بھارتی ایماء پر کی۔ بلوچ رہنما نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے 2015 میں نواز شریف کے بطور وزیراعظم دورہ امریکا کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی را کے مزید پڑھیں

کوئٹہ،ٹارگٹ کلنگ کے واقعے کا مقدمہ درج

  کوئٹہ:مقدمہ مقتول اظہر اقبال کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا،قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔ گزشتی روز عیسی نگری میں ہونے والے ٹارگَٹ کلنگ کے واقعے کا مقدمہ تھانہ بروری میں درج کیا گیا ۔ وقوعے میں نائن ایم ایم کے پستول کا استعمال کیا گیا ہے مزید پڑھیں

بلوچستان میں 11ہزاراسکولز واش رومز کی سہولیات سے محروم

کوئٹہ: بلوچستان میں 11ہزاراسکولوں میں واش رومز کی سہولیات موجود نہیں، سیکرٹری ایجوکیشن بلوچستان نے چیف جسٹس کے سامنےاعتراف کر لیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں صحت،تعلیم اورصاف پانی کی صورتحال سے متعلق از خود نوٹس کیسز کی سماعت کی ۔ سماعت کے دوران مزید پڑھیں

تعلیم و صحت کی خراب صورتحال، 2 سابق وزرائے بلوچستان سپریم کورٹ طلب

کوئٹہ : چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ بلوچستان میں تعلیم کی حالت سندھ سے بھی بدتر ہے، صوبے میں کوئی گورننس نہیں، تعلیم سے متعلق پالیسی مرتب کرکے 15 روز میں پیش کی جائے اور عدالت کو بتایا جائے کہ کتنے عرصے میں سرکاری اسکولوں کی حالت بہتر مزید پڑھیں

اتوارسےمنگل کےدوران تیزہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد : محکمہ موسمیات کی جانب سے اتوار سے منگل کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک کے مغربی حصے میں داخل ہوگا۔ ترجمان کے مطابق اتوار سے منگل کے دوران خیبرپختونخوا، فاٹا، مزید پڑھیں

پولیو سے متاثرہ مصورہ اور سماجی کارکنان بھی کوئٹہ دھرنے میں شامل

رپورٹ : نورالعارفین کوئٹہ : کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات کیخلاف ہزارہ برادری کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے، دھرنے میں سیکڑوں افراد کے ساتھ پولیو سے متاثرہ مصورہ شازیہ بتول بھی سراپا احتجاج ہیں۔ ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات کیخلاف ہزارہ قبائل نے علمدار روڈ پر دھرنا دیدیا، مظاہرین میں خواتین، مزید پڑھیں

خون تو سب کا لال ہوتا ہے،پھر ہمارے ساتھ تعصب کیوں؟

کوئٹہ کے ایک کونے میں دیواروں سے گھری ہزارہ برداری کی کل آبادی سات لاکھ کے لگ بھگ ہے، جو بیس سال سے گارگٹ کلنگ کی اذیت سہہ رہے ہیں، تاہم حکومت کی نظر میں ایک لاش سے دوسری لاش گرنے تک کا وقفہ امن قرار دیا جاتا ہے۔ علمدار روڈ  پر اس وقت ہزارہ مزید پڑھیں

کوئٹہ : سرکاری ملازمین کی کچرے سے بھرے ٹرکوں کے ساتھ ریلی

رپورٹ : شاہ حسین ترین کوئٹہ : کوئٹہ میں میٹروپولیٹن کارپوریشن ملازمین نے انوکھے اندازمیں خوشی کا اظہار کیا، یوٹیلٹی الاؤنس منظور ہونے کی خوشی میں کچرے سے بھرے ٹرکوں کے ساتھ ریلی نکالی۔ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ ملازمین کی جانب سے خوشی کا انوکھا اظہار کیا گیا، یوٹیلٹی الاؤنس منظور ہونے کی اطلاع ملتے ہی مزید پڑھیں

کوئٹہ میں مسیح برادری کے 4 افراد کا قتل، اہل خانہ کا انصاف کا مطالبہ

رپورٹ: زین الدین کوئٹہ: گزشتہ روز دہشتگردی کا نشانہ بننے والا رکشہ ڈرائیور سات بچوں کا واحد کفیل تھا، بیوہ ہونے والی شمع پرویز کے دو بھائی اور بھابھی بھی دنیا چھوڑ گئے، لواحیقین کے اہل خانہ انصاف کا مطالبہ کردیا۔ شدت غم سے نڈھال یہ شمع پرویز مسیح ہے جس نے شاہ زمان اسٹریٹ مزید پڑھیں