کامن ویلتھ گیمز رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پزیر

گولڈ کوسٹ : کامن ویلتھ گیمز2018رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پزیر ہوگئے، یوسین بولٹ کی میزبانی نے ایونٹ کو چار چاند لگادئیے، آسٹریلیا80گولڈ میڈل کے ساتھ سرفہرست پر رہا۔ تفصیلات کے مطابق گولڈ کوسٹ میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز2018رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہوگئے، تقریب میں آسٹریلوی ثقافت کے رنگ نمایاں تھے۔ مزید پڑھیں

آئی سی سی کا بال ٹیمپرنگ پر سخت سزائیں مقرر کرنے کا فیصلہ

دبئی : آئی سی سی چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا ہے کہ بال ٹیمپرنگ کے قوانین کو مزید سخت کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، اس سلسلے میں سابق اور موجودہ کرکٹرز کی بھی خدمات حاصل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بال ٹمپرنگ مزید پڑھیں

پروٹیز کھلاڑین مورنے مورکل نے کرکٹ کو خیرآباد کہہ دیا

جوہانسبرگ : جنوبی افریقی کھلاڑی مورنے مورکل نے کرکٹ کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔ مورکل کے کرکٹ کیئرئر کا اختتام تنازعات سے بھری ٹیسٹ سیریز پر ہوا، جس نے آسٹریلوی ٹیم کو دن کے سامنے شرمندہ کردیا۔ جنوبی افریقی 33 سالہ کھلاڑی رواں ماہ ختم ہونے والی آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے قبل مزید پڑھیں