مختلف ممالک کی سیر کے دوران ان چیزوں کا خیال رکھیں

ہم میں سے تقریباً ہر شخص سیر و سیاحت کرنا اور دنیا دیکھنا چاہتا ہے لیکن صرف چند افراد اپنی سیاحت کے شوق کو پورا کرنے میں کامیاب رہتے ہیں۔ وہ مختلف ممالک میں گھومتے پھرتے ہیں اور وہاں کی ثقافت و روایات سے واقفیت حاصل کرتے ہیں۔ اگر آپ کا بھی سیر و سیاحت پر مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس : شریف خاندان سے پوچھے جانے سوالات کی تفصیل سامنے آگئی

پواسلام آباد : شریف فیملی کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف فیملی کو دیئے گئے سوالنامے کی کاپی اے آر وائی نیوز نے حاصل کرلی، 28صفحات پر مشتمل سوالنامہ میں 127سولات پوچھے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں نامزد ملزمان نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو فراہم کردہ سوالنامے مزید پڑھیں

نااہلی کیس سے متعلق خواجہ آصف نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا

اسلام آباد: نااہلی کیس سے متعلق جمع کروائے گئے جواب میں سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بطور رکن اسمبلی ملازمت کرنے پر آئینی یا قانونی پابندی نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متحدہ عرب امارات کے قانون کی غلط تشریح کی۔ تفصیلات کے مطابق نااہلی کیس سے متعلق خواجہ آصف نے سپریم مزید پڑھیں

جرمنی میں گھریلو جھگڑے کی انوکھی شکایت

برلن: جرمنی میں گھریلو جھگڑے کو حل کرنے کے لیے طلب کیے جانے والے پولیس اہلکار اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے ایک شخص کو اپنے طوطے کے ساتھ بحث کرتے دیکھا۔ جرمنی کے شہر لوئرچ میں ایک شخص نے پولیس کو فون کر کے کہا کہ وہ اپنے پڑوس میں ہونے والے مزید پڑھیں

یہ احتیاطی تدابیر اپنا کر اپنا بلڈ پریشر قابو میں رکھیں

دنیا بھر میں آج ہائپر ٹینشن یعنی بلند فشار خون کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ ہائپر ٹینشن ایسے ہائی بلڈ پریشر کو کہا جاتا ہے جو عموماً ہر وقت جسم کو اپنا نشانہ بنائے رکھے۔  ایک تحقیق کے مطابق پاکستان کی 52 فیصد آبادی بلند فشار خون یعنی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے۔ مزید پڑھیں

افطار میں مزیدار پکوڑے تیار کریں

ماہ رمضان کا آغاز ہوگیا ہے اور افطار پکوڑوں کے بغیر ادھورا سمجھا جاتا ہے۔ آج ہم آپ کو مختلف اقسام کے پکوڑوں کی ترکیب بتارہے ہیں جنہیں کھا کر اہل خانہ آپ کے گن گانے پر مجبور ہوجائیں گے۔ اجزا بریڈ یا نان بیسن: 2 کپ پیاز: کپ (باریک کٹی ہوئی) سبز مرچیں: 3 سے مزید پڑھیں

ماہ رمضان: جسم میں پانی کی کمی دور کرنے کے 7 طریقے

گزشتہ چند سال سے ماہ صیام گرمیوں کے موسم میں آرہا ہے جس میں سب سے بڑا چیلنج جسم میں پانی کی کمی نہ ہونے دینا ہے تاکہ پورے ماہ خشوع وخضوع سے عبادت کی جاسکے۔ ماہرین طب کا کہنا ہے کہ سخت گرمی میں روزہ رکھنے کے باعث جسم میں پانی کی کمی واقع مزید پڑھیں

تحریک انصاف پگڑی اچھال پارٹی ہے: نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا نہ کوئی کردار ہے، نہ نظریہ، تحریک انصاف پگڑی اچھال پارٹی ہے اور گندی زبان والی پارٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیر اعظم نواز شریف نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی۔ مزید پڑھیں

نوازشریف کو ایسا بیان نہیں دینا چاہیے تھا، وہ دنیا کو کیا بتانا چاہ رہے ہیں؟ اعجاز الحق

اسلام آباد : مسلم لیگ ضیاء الحق کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اس طرح کا بیان نہیں دینا چاہیئے تھا، آخر وہ دنیا کو کیا بتانا چاہ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں میزبان کاشف عباسی سے مزید پڑھیں

ماہ رمضان: ذیابیطس کے مریض احتیاط کے ساتھ روزہ رکھیں

ماہ رمضان کا آغاز ہوا ہی چاہتا ہے اور ایسے میں ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ روزوں اور عبادتوں کے ذریعے اس ماہ فضیلت کی برکات کو زیادہ سے زیادہ سمیٹ لے۔ تاہم اس ماہ میں ذیابیطس کے موذی مرض کا شکار افراد نہایت تکلیف میں مبتلا ہوجاتے ہیں کیونکہ روزہ رکھنے مزید پڑھیں