غداری20نے کی تو دس ارکان کو کیوں نکالا؟ خواتین اراکین اسمبلی

پشاور : پی ٹی آئی کی جانب سے شوکاز ملنے پر خواتین اراکین اسمبلی نے ووٹ بیچنے کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غداری کا الزام بیس ارکان پر تھا تو دس کو کیوں نکالا گیا؟ انہوں نے کہا کہ جنہوں نے دھمکیاں دیں ان کے نام نکال دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

دنیا کا تیز رفتار ترین جانور کون سا ہے؟

ہم عموماً چیتے کو دنیا کا سب سے تیز رفتار جانور سمجھتے ہیں۔ لیکن کیا واقعی چیتا تیز رفتار ترین جانور ہے؟ آج ہم آپ کو دنیا کے تیز رفتار ترین جانوروں کے بارے میں بتا رہے ہیں جن میں سے کچھ چیتے سے بھی زیادہ تیز ہیں۔ تیز رفتار جانوروں کی فہرست کا آغاز مزید پڑھیں

نیب کا چھاپہ : محکمہ بلدیات کے دوملازمین گرفتار، کروڑوں کی رقم، دستاویز برآمد

کراچی : قومی احتساب بیورو (نیب) نے محکمہ بلدیات کے پرسنل سیکریٹری اور سابق ایڈمنسٹریٹر کے فرنٹ مین کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے کروڑوں کی رقم، سونا اور اہم دستاویزات برآمد کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نیب نے غیر قانونی بھرتیوں اور میگا پراجیکٹس میں کرپشن مزید پڑھیں

پاکستان اور پولینڈ کے درمیان دفاعی تعاون پر مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

وارسا: پاکستان اور پولینڈ کے درمیان دفاعی تعاون پر مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ اس موقع پر وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا کہ معلومات کے تبادلوں سے دنیا بھر میں کئی حملے ناکام بنائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر پولینڈ کے 3 روزہ دورے پر ہیں۔ دورےمیں دفاعی تعاون پر مزید پڑھیں

کے الیکٹرک بجلی کی بحران کی ذمہ دار ہے، قانونی کارروائی کی جائے گی، نیپرا

اسلام آباد : گیس نہیں ہے تو فرنس آئل سے بجلی کیوں نہیں بنائی جارہی؟ نیپرا نے کے الیکٹرک کو بجلی کے بحران کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے اس کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا (نیشنل پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی) نے شہر قائد میں بجلی کے بحران کی ذمہ داری مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاری میں 69 فیصد اضافہ

کراچی: پاک چین اقتصادی راہداری کے باوجود پاکستان میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں قابل ذکر اضافہ نہ ہوسکا تاہم مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 69 فیصد بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ میں جولائی 2017 سے مارچ مزید پڑھیں

ہیمو فیلیا: زندگی کو روگ بنانے والا نایاب مرض

آج دنیا بھر میں خون روکنے کی صلاحیت ناکارہ کرنے والے مرض ہیمو فیلیا سے بچاؤ اور آگہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ دنیا بھر میں 6 لاکھ افراد اس کمیاب مرض میں مبتلا ہیں جبکہ پاکستان میں اس کے مریضوں کی تعداد 20 ہزار کے قریب ہے۔ ہیمو فیلیا ایک موروثی مرض ہے مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پزیر

گولڈ کوسٹ : کامن ویلتھ گیمز2018رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پزیر ہوگئے، یوسین بولٹ کی میزبانی نے ایونٹ کو چار چاند لگادئیے، آسٹریلیا80گولڈ میڈل کے ساتھ سرفہرست پر رہا۔ تفصیلات کے مطابق گولڈ کوسٹ میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز2018رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہوگئے، تقریب میں آسٹریلوی ثقافت کے رنگ نمایاں تھے۔ مزید پڑھیں

مزیدار چکن پیٹیز گھر پر بنائیں

گرما گرم اور خستہ چکن پیٹیز ہر ایک کو پسند ہوتے ہیں۔ آج ہم آپ کو مزیدار چکن پیٹیز گھر پر بنانے کا آسان طریقہ بتا رہے ہیں۔ مرغ کا گوشت: ایک کلو ادرک پسا ہوا: 1 چائے کا چمچ لہسن پسا ہوا: دیڑھ چائے کا چمچ ہری مرچ پسی ہوئی: 1 چائے کا چمچ مزید پڑھیں

زندہ جانوروں کی بطور کی چین فروخت

چین میں ننھے ننھے زندہ جانوروں کو پلاسٹک بیگ میں قید کر کے کی چینز کی صورت میں فروخت کیا جارہا ہے جو ایک طرف تو لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ رہے ہیں تو دوسری جانب جنگلی حیات کے لیے کام کرنے والوں کو بھی پریشانی میں مبتلا کر رہے ہیں۔ ننھے ننھے آبی مزید پڑھیں