نااہلی کیس سے متعلق خواجہ آصف نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا

اسلام آباد: نااہلی کیس سے متعلق جمع کروائے گئے جواب میں سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بطور رکن اسمبلی ملازمت کرنے پر آئینی یا قانونی پابندی نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متحدہ عرب امارات کے قانون کی غلط تشریح کی۔ تفصیلات کے مطابق نااہلی کیس سے متعلق خواجہ آصف نے سپریم مزید پڑھیں

جرمنی میں گھریلو جھگڑے کی انوکھی شکایت

برلن: جرمنی میں گھریلو جھگڑے کو حل کرنے کے لیے طلب کیے جانے والے پولیس اہلکار اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے ایک شخص کو اپنے طوطے کے ساتھ بحث کرتے دیکھا۔ جرمنی کے شہر لوئرچ میں ایک شخص نے پولیس کو فون کر کے کہا کہ وہ اپنے پڑوس میں ہونے والے مزید پڑھیں

یہ احتیاطی تدابیر اپنا کر اپنا بلڈ پریشر قابو میں رکھیں

دنیا بھر میں آج ہائپر ٹینشن یعنی بلند فشار خون کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ ہائپر ٹینشن ایسے ہائی بلڈ پریشر کو کہا جاتا ہے جو عموماً ہر وقت جسم کو اپنا نشانہ بنائے رکھے۔  ایک تحقیق کے مطابق پاکستان کی 52 فیصد آبادی بلند فشار خون یعنی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے۔ مزید پڑھیں

افطار میں مزیدار پکوڑے تیار کریں

ماہ رمضان کا آغاز ہوگیا ہے اور افطار پکوڑوں کے بغیر ادھورا سمجھا جاتا ہے۔ آج ہم آپ کو مختلف اقسام کے پکوڑوں کی ترکیب بتارہے ہیں جنہیں کھا کر اہل خانہ آپ کے گن گانے پر مجبور ہوجائیں گے۔ اجزا بریڈ یا نان بیسن: 2 کپ پیاز: کپ (باریک کٹی ہوئی) سبز مرچیں: 3 سے مزید پڑھیں

ماہ رمضان: جسم میں پانی کی کمی دور کرنے کے 7 طریقے

گزشتہ چند سال سے ماہ صیام گرمیوں کے موسم میں آرہا ہے جس میں سب سے بڑا چیلنج جسم میں پانی کی کمی نہ ہونے دینا ہے تاکہ پورے ماہ خشوع وخضوع سے عبادت کی جاسکے۔ ماہرین طب کا کہنا ہے کہ سخت گرمی میں روزہ رکھنے کے باعث جسم میں پانی کی کمی واقع مزید پڑھیں

تحریک انصاف پگڑی اچھال پارٹی ہے: نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا نہ کوئی کردار ہے، نہ نظریہ، تحریک انصاف پگڑی اچھال پارٹی ہے اور گندی زبان والی پارٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیر اعظم نواز شریف نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی۔ مزید پڑھیں

ماہ رمضان: ذیابیطس کے مریض احتیاط کے ساتھ روزہ رکھیں

ماہ رمضان کا آغاز ہوا ہی چاہتا ہے اور ایسے میں ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ روزوں اور عبادتوں کے ذریعے اس ماہ فضیلت کی برکات کو زیادہ سے زیادہ سمیٹ لے۔ تاہم اس ماہ میں ذیابیطس کے موذی مرض کا شکار افراد نہایت تکلیف میں مبتلا ہوجاتے ہیں کیونکہ روزہ رکھنے مزید پڑھیں

بلوچستان: نئے مالی سال 19-2018 کا بجٹ 14 مئی تک ملتوی

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے آئندہ مالی سال 19-2018 کا بجٹ آج پیش کیا جانا تھا تاہم وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اعلان کیا کہ اب بجٹ 14 مئی کو پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے تیار کردہ  آئندہ مالی سال 19-2018 کے بجٹ دستاویزات اے آر وائی نیوز نے مزید پڑھیں

10 ماہ میں تجارتی خسارہ 30 ارب ڈالر تک جا پہنچا

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں تجارتی خسارہ 30 ارب ڈالر تک جا پہنچا۔ خسارہ رواں مالی سال کے ہدف سے 4 ارب 10 کروڑ ڈالر زائد ہے۔ بے تحاشہ درآمدات نے برآمدات میں اضافے کے اثرات زائل کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ گزشتہ 10 ماہ میں بے قابو درآمدات مزید پڑھیں

نواز شریف پریشر گیم کے تحت نیب پر دباؤ بڑھا رہے ہیں: نبیل گبول

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ نواز شریف پریشر گیم کے تحت نیب پر دباؤ بڑھا رہے ہیں، ان کے لیے بہتر ہے کہ اب وہ سیاست شہباز شریف کو کرنے دیں، اداروں پر دباؤں ڈالنے سے کچھ نہیں ہوسکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر مزید پڑھیں