وزیراعلیٰ سندھ اپنے بیان پر معافی مانگیں، فاروق ستار کا 48 گھنٹے کاالٹی میٹم

اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے وزیراعلیٰ سے بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ مراد علی شاہ نے48 گھنٹوں میں  معافی نہیں مانگی تو لیاقت آباد میں احتجاج کریں گے جبکہ فاروق ستار نے ایم کیوایم پاکستان کے رہنماؤں سمیت مہاجر قومی موؤمنٹ، پی ایس پی مزید پڑھیں

ڈاکٹرفاروق ستارکا پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی موت پردکھ کا اظہار

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے ڈاکٹرفاروق ستار کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی میت وطن منتقلی کے لیے اقدامات کرے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے ڈاکٹرفاروق ستارپاکستانی طالبہ کی موت پردکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت سبیکا شیخ کے مزید پڑھیں

سانحہ12 مئی کی سازش ایم کیو ایم کےخلاف تھی، فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے اعتراف کیا ہے کہ بارہ مئی دو ہزار سات کو ریلی نکالنا غلط فیصلہ تھا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ بارہ مئی2007کو ریلی نکالنا غلط فیصلہ تھا، شہدائے 12 مئی کیلئے آج ہم نے قرآن خوانی کی، مزید پڑھیں

ہمیں پاپا پھپھو پپو پارٹی نے للکارا ہے، فاروق ستار

ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان کا ووٹ بینک ایک تھا، ایک ہے، ایک رہے گا، ہم نےکہا تھا 1986کی ایم کیوایم بنائیں گے ۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ انتا کرنٹ، اتنی انرجی، پہلے ہی کہا تھا تاریخی جلسہ ہوگا، ووٹ بینک ایک مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا پاورشو، “ہمیں رہنما نہیں، منزل چاہیے” کا نعرہ، پیپلزپارٹی پر کڑی تنقید

کراچی: آج کے جلسے نے مخالفین کی نیندیں حرام کر دی، ہمیں رہنما نہیں منزل چاہیے، یہ پاکستان بنانے والوں کی اولادوں کا جلسہ ہے، ایک اکائی ہیں، مقصد بھی ایک اور راستہ بھی ایک ہے. تفصیلات کے مطابق آج ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے ٹنکی گراؤنڈ میں‌ پاور مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری کی سیاسی ٹریننگ میں خود کروں گا: فاروق ستار

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ کامران ٹیسوری سیاست میں پختہ نہیں ہیں، انہیں میں خود ٹریننگ دوں گا، انہیں ابھی مزید سیاست سمجھنی ہوگی، کامران ٹیسوری کو معلوم ہے کہ میں سیاست میں 35 سال سے ہوں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں میڈیا سے مزید پڑھیں

فاروق ستار کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت

کراچی: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق رکن اسمبلی نبیل گبول  نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کو پی پی جلسے میں شرکت اور پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی چوالیس سال بعد متحدہ کے زیر اثر علاقے ایف سی ایریا میں واقع ٹنکی گراؤنڈ میں مزید پڑھیں

کارکنان پارٹی کو نقصان پہنچانے نہیں دینگے ، ایم کیو ایم بہادرآباد

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ (بہادرآباد) کے ترجمان نے گزشتہ رات ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس کے مندرجات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 23اگست 2016ء کے بعد رابطہ کمیٹی نے ڈاکٹر فاروق ستار کی سربراہی میں ہی عامر خان کو سینئر ڈپٹی کنوینر منتخب کیا تھا اور وہ مزید پڑھیں

عامرخان نہ ہوں تو رابطہ کمیٹی کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہوں، فاروق ستار

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ رابطہ کمیٹی قبول پر عامر خان قبول نہیں ، عامرخان نہ ہوں تورابطہ کمیٹی کیساتھ کام کرنے کو تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے عامر خان کے ساتھ اختلافات سب کے سامنے بیان مزید پڑھیں

فاروق ستار نے پاک سر زمین کی وکٹ گرادی

کراچی : ‏ایم این اے سید وسیم حسین بھی پی آئی بی کیمپ پلٹ گئے، ایم کیوایم پی آئی بی واپس آنے والی سینیٹر نگہت مرزا نے سماء سے گفتگو میں انکشاف کیا کہ پارلیمنٹ بلڈنگ میں وکلاء گردی کی گئی، ان پر دباؤ ڈالا گیا، جس پر انہوں نے ملک کی ایک مقتدر شخصیت مزید پڑھیں