باکسر عامر خان کی رنگ میں شاندار واپسی

لندن : باکسر عامر خان کی رنگ میں شاندار واپسی ، عامر خان نے فل لو گریکو کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔ سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے کینیڈا کے باکسر فل لو گریکو کو محض چالیس سیکنڈ میں شکست دے کر دنیائے باکسنگ میں ہلچل مچادی۔ باکسر عامر خان نے 150 مزید پڑھیں

فٹبال کلب ’آرسنل‘ کے مینیجر نے کلب چھوڑے کا اعلان کر دیا

لندن: انگلش فٹبال کلب ’آرسنل‘ کے مینیجر آرسین وینگر نے بائیس سال بعد کلب چھوڑنے کا اعلان کر دیا، انہوں نے اپنے پیشہ ورانہ خدمات کے دوران کلب کو متعدد کامیابوں سے ہمکنار کرایا۔ تفصیلات کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والے آرسین وینگر کا کلب کے ساتھ معاہدہ اگلے سال ختم ہونا تھا لیکن مزید پڑھیں

قومی کرکٹرزکی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنےکی تقریب میں شرکت

لاہور: آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے پر روانگی سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واہگہ بارڈر پہنچے۔ اس موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے پرچم اتارنےکی تقریب میں شرکت کی۔ لاہور کےواہگہ بارڈرپر پرچم اتارنے کی تقریب کے دوران رینجرز کی پریڈ ہوئی۔ اس موقع پر قومی کرکٹرز نے بھی اس تقریب مزید پڑھیں

کراچی انٹراسٹی فٹ بال چیمپئن شپ کیلئے تیاریاں مکمل

کراچی : شہر قائد میں ہونے والے 16ویں چیمپئن اور رنر اپ ٹیموں کے درمیان کراچی انٹراسٹی فٹبال چمپئن شپ ہفتے سے انصار یونین گراؤنڈ کورنگی میں شروع ہوگی۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد لیثرر لیگس کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ڈی ایچ اے، سکسٹین اسٹار، زم زمہ، کراچی یونائیٹڈ، کالونی اسپورٹس، کے ایم سی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

شاہد آفریدی اور شعیب ملک ورلڈ الیون کی ٹیم میں شامل

دبئی: اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور شعیب ملک ورلڈ الیون کی نمائندگی کریں گے، ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 31 مئی کو لارڈز میں چیریٹی ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 31 مئی کو لارڈز میں کھیلے جانے والے چیریٹی ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہد آفریدی اور شعیب ملک مزید پڑھیں

شاہد آفریدی اور شعیب ملک لارڈز میں چیریٹی میچ کیلئے ورلڈ الیون میں شامل

دبئی : پاکستانی اسٹار کرکٹرز شاہد آفریدی اور شعیب ملک کو آئی سی سی ورلڈ الیون میں شامل کرلیا گیا، ٹیم آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کیخلاف چیریٹی ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دونوں پاکستانی اسٹارز کی ورلڈ الیون میں شمولیت کی تصدیق کردی، شاہد آفریدی اور شعیب ملک کے ساتھ مزید پڑھیں

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن آج ہوگا

لندن : محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ آج برطانیہ میں ہوگا، محمد حفیظ پرامید ہیں کہ وہ کامیاب ہوجائیں گے محمد حفیظ کا بولنگ ٹیسٹ لوبرا یونیورسٹی میں ہوگا، حفیظ کے بازو کا خم پندرہ ڈگری کے اندر ہوا تو بیٹنگ کے ساتھ بالنگ بھی کراسکیں گے۔ حفیظ پرامید ہیں کہ وہ بولنگ ٹیسٹ مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پزیر

گولڈ کوسٹ : کامن ویلتھ گیمز2018رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پزیر ہوگئے، یوسین بولٹ کی میزبانی نے ایونٹ کو چار چاند لگادئیے، آسٹریلیا80گولڈ میڈل کے ساتھ سرفہرست پر رہا۔ تفصیلات کے مطابق گولڈ کوسٹ میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز2018رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہوگئے، تقریب میں آسٹریلوی ثقافت کے رنگ نمایاں تھے۔ مزید پڑھیں

’فواد عالم کو انصاف دو‘

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سیلکٹر انضمام الحق نے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا جس میں ایک بار پھر بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے بیٹسمین فواد عالم سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ پی سی بی کی جانب سے 23 اپریل سے شروع ہونے والے مزید پڑھیں

کشمیری بچی پرظلم کیخلاف بھارتی بھی آفریدی کے ہم آواز

مقبوضہ کشمیر میں آٹھ سالہ بچی آصفہ کے ساتھ مندر میں کئی روز اجتماعی زیادتی کے بعد بہیمانہ قتل نے سب کو پلا کر رکھ دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر واقعے کی تفصیلات سامنے آںے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھرپور احتجاج کیا جا رہا ہے۔ دردمند دل رکھنے والے بھارتی بھی اس حوالے سے مزید پڑھیں