پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی میت گھر پہنچ گئی

کراچی: امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی میت کو اس کے گھر پہنچا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سبیکا شیخ کی میت لانے والی غیر ملکی پرواز ٹی کے 708 نے پاکستانی وقت کے مطابق تین بج کر  32 منٹ پر ایئرپورٹ پر لینڈ مزید پڑھیں

الگ صوبے کی بات کرنے والوں پر لعنت بھیجتا ہوں، مراد علی شاہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ الگ صوبے کی بات کرنے والوں پر لعنت بھیجتا ہوں، جو لوگ دھرتی کو ماں کہتے ہیں اسے اپنا تو کہیں۔ یہ بات انہوں نے سندھ اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہی، وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ماضی میں شہر قائد دہشت مزید پڑھیں

کراچی میں قیامت خیزگرمی‘ درجہ حرارت 43 ڈگری سےتجاوزکرنےکا امکان

کراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ درجہ حرارت 43 ڈگری سے تجاوزکرنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث کراچی میں آج پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

وزیراعظم خاقان عباسی کی نواز شریف سے ملاقات

کراچی/ لاہور : وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ان کی رہائش گاہ جاتی امرا میں ملاقات کی، اور بعدازاں کراچی کیلئے روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے جاتی امرا میں نوازشریف سے ملاقات کی، شاہد خاقان عباسی نے نگراں وزیراعظم سے متعلق اپوزیشن لیڈرسے ملاقات پر اپنے قائد مزید پڑھیں

کراچی میں گرمی کی لہر23 مئی تک برقراررہنےکا امکان ‘ محکمہ موسمیات

کراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ گرمی کی یہ حالیہ لہر بدھ تک برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہوگئیں جبکہ صبح 10 بجے شہر کا درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا مزید پڑھیں

پنجاب میں لوگ ذاتی مچلکوں پر آزاد ہوجاتے ہیں لیکن سندھ میں دہرا قانون ہے، شرجیل میمن

کراچی: سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پنجاب میں لوگ ذاتی مچلکوں پرآزاد ہوجاتے ہیں لیکن سندھ میں دہرا قانون کیوں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے سندھ اسمبلی آمد پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے کہا تھا ٹرائل کورٹ مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس مقابلہ‘ 2 ڈاکو ہلاک

کراچی : شہرقائد کےعلاقے تیموریہ میں پولیس نے مقابلے کے دوران دو ڈاکوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق کراچی کے علاقے بفرزون میں سیون سی اسٹاپ کے قریب دو مسلح افراد اسلحہ کے زور پر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ ایس ایس پی سینٹرل کا مزید پڑھیں

یہ احتیاطی تدابیر اپنا کر اپنا بلڈ پریشر قابو میں رکھیں

دنیا بھر میں آج ہائپر ٹینشن یعنی بلند فشار خون کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ ہائپر ٹینشن ایسے ہائی بلڈ پریشر کو کہا جاتا ہے جو عموماً ہر وقت جسم کو اپنا نشانہ بنائے رکھے۔  ایک تحقیق کے مطابق پاکستان کی 52 فیصد آبادی بلند فشار خون یعنی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی میں پہلی سحری پرشہرکےمختلف علاقوں میں بجلی غائب

کراچی : شہرقائد کے مختلف علاقوں میں رمضان المبارک کے پہلے روز بجلی غائب رہی جس کے باعث شہریوں نے اندھیرے میں سحری کی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سحری کے اوقات میں بجلی غائب رہی، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ گلستان جوہر، مزید پڑھیں

ماہ رمضان: جسم میں پانی کی کمی دور کرنے کے 7 طریقے

گزشتہ چند سال سے ماہ صیام گرمیوں کے موسم میں آرہا ہے جس میں سب سے بڑا چیلنج جسم میں پانی کی کمی نہ ہونے دینا ہے تاکہ پورے ماہ خشوع وخضوع سے عبادت کی جاسکے۔ ماہرین طب کا کہنا ہے کہ سخت گرمی میں روزہ رکھنے کے باعث جسم میں پانی کی کمی واقع مزید پڑھیں