کامن ویلتھ گیمز رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پزیر

گولڈ کوسٹ : کامن ویلتھ گیمز2018رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پزیر ہوگئے، یوسین بولٹ کی میزبانی نے ایونٹ کو چار چاند لگادئیے، آسٹریلیا80گولڈ میڈل کے ساتھ سرفہرست پر رہا۔ تفصیلات کے مطابق گولڈ کوسٹ میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز2018رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہوگئے، تقریب میں آسٹریلوی ثقافت کے رنگ نمایاں تھے۔ مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ہاکی میچ دو دو گول سے برابر

برسلز : کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان کھیلا گیا ہاکی میچ دو دو گول سے برابر ہوگیا، ایونٹ میں پاکستان کے اب تک تینوں میچ برابر رہے ہیں، جس کے باعث سیمی فائنل میں رسائی مشکل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان کا ایک اور مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز، پاک بھارت ہاکی ٹیمیں کل صبح مد مقابل ہوں گی

سڈنی : اکیسویں کامن ویلتھ گیمز میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیموں کا مقابلہ کل ہوگا، پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ کل صبح ساڑھے نو بجے کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ہونے والے اکیسویں کامن ویلتھ گیمز میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں، گزشتہ روز پاکستان اور ویلز کے مزید پڑھیں