غداری20نے کی تو دس ارکان کو کیوں نکالا؟ خواتین اراکین اسمبلی

پشاور : پی ٹی آئی کی جانب سے شوکاز ملنے پر خواتین اراکین اسمبلی نے ووٹ بیچنے کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غداری کا الزام بیس ارکان پر تھا تو دس کو کیوں نکالا گیا؟ انہوں نے کہا کہ جنہوں نے دھمکیاں دیں ان کے نام نکال دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

آج سب لٹیرے اکٹھے ہو کر اداروں پر حملے کررہے ہیں: عمران خان

مردان: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 126 دن کا دھرنا جمہوری تاریخ میں لکھا جائے گا، ہم نے 126 دن کے دھرنے میں عوام کا شعور اجاگر کیا. ان خیالات کا اظہار انھوں نے مردان میں‌ جلسے عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

نوازشریف چیف جسٹس، وزیراعظم ملاقات سے جو حاصل کرنا چاہتے تھے، وہ حاصل نہیں ہوا:شفقت محمود

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شفقت محمود نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم چیف جسٹس سے ملاقات پر قوم کواعتماد میں لیں۔ ان خیالات کا اظہار شفقت محمود نے اے آر وائی کے پروگرام ’پاور پلے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ملاقات کے معاملے پر پارلیمنٹ کو مزید پڑھیں