لندن میں وزیراعظم ،نوازشریف اوراسحاق ڈار کی ملاقات،اہم امورزیرغور

لندن: وزیراعظم شاہد خاقان، نوازشریف اوراسحاق ڈار نے لندن میں بیٹھک لگالی۔ مسلم لیگ ن کے تینوں رہنماؤں کےدرمیان ہونےوالی اس ملاقات میں پارٹی امورسمیت نگران وزیراعظم اوراہم معاملات پرغورہوا۔ اس ملاقات میں شریف خاندان کے خلاف مقدمات کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ وزیراعظم کاکہناتھاکہ استثنیٰ نہ ملناعدالتی فیصلہ ہے۔استثنیٰ نہ ملناعدالتوں سے پوچھاجائے۔ مزید پڑھیں

غیرمتوقع برف باری کےبعدہیٹ ویووکاخطرہ بڑھ گیا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے خبردارکیاہےکہ غیرمتوقع برفباری کے بعد ہیٹ ویوکاخطرہ بڑھ گیاہے۔ محکمہ موسمیات نےگذشتہ روز بالائی علاقوں میں ہونے والی برفباری کو غیر معمولی قراردےدیا۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی تھی لیکن برفباری کی نہیں تھی۔ محکمہ موسمیات نےبتایاکہ اچانک کولڈ فرنٹ بننے سے برفباری ہوئی، درجہ مزید پڑھیں

شریف خاندان اب ناک آؤٹ ہوگیاہے، اب جوبھی سیاست ہوگی وہ شریفوں کے بغیرہوگی ،جہانگیرترین

ملتان : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ شریف خاندان اب ناک آؤٹ ہوگیاہے، اب جوبھی سیاست ہوگی وہ شریفوں کے بغیر ہوگی، کے پی اور وفاق میں پی ٹی آئی حکومت بنائے گی، علی ترین محنت کرکے پارٹی میں خودجگہ بنائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے 27 سال سے سزائے موت کی منتظر خاتون قیدی کی سزا معطل کر دی

لاہور : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے 27 سال سے سزائے موت کی منتظر خاتون قیدی کی سزا معطل کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 27 سال سے سزائے موت کی منتظر خاتون قیدی سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے کنیز بی بی کی سزائے موت مزید پڑھیں

پاکستانی کرنسی کی قدرکم کرنےکی فی الحال ضرورت نہیں‘ مفتاح اسماعیل

واشنگٹن : مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران اقتصادی شرح نمو5.8 فیصد رہی، آئندہ سال اس شرح کو 6.2 فیصد تک لانے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ تجارتی عدم توازن کے باعث مزید پڑھیں

شاعرِمشرق علامہ اقبال کی 80 ویں برسی

شاعر مشرق، حکیم الامت، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کی 80 ویں برسی آج ملک بھرمیں عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کےمطابق علامہ اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں شیخ نور محمد کے گھر پیدا ہوئے، والدین نے آپ کا نام محمد اقبال رکھا۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم سیالکوٹ میں ہی مزید پڑھیں

بیگم کلثوم نواز اسپتال سے گھر منتقل

لندن : سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے، والدہ سے متعلق مریم نواز کا کہنا تھا کہ وہ کافی کمزور ہوگئی ہیں۔ نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی اہلیہ کی کیموتھراپی ہوچکی ہے، ڈاکٹرز نے مزید پڑھیں

بدقسمتی سے ملک میں گالی کی سیاست ہورہی ہے، خورشید شاہ

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آج بدقسمتی سے ملک میں گالی کی سیاست ہورہی ہے، گالی کی سیاست سے میرے جیسے سیاسی لیڈر کا سر شرم سے جھک جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ووٹرز کو کھوکھلے سیاسی نعروں سے باہر نکالیں گے، عامر لیاقت

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عام انتخابات سے قبل آگاہی مہم چلائے گی جس میں ووٹرز کو آگاہی دی جائے گی کہ وہ سیاسی جماعتوں کے کھوکھلے نعروں سے باہر آئیں۔ اے آر وائی کے پروگرام اعتراض ہے میں میزبان عادل عباسی کے ساتھ گفتگو کرتے مزید پڑھیں

مسلح افراد کا ایچ آر سی پی کی ایڈیٹر کے گھر پر چھاپہ

لاہور : ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ شائع ہونے کے بعد اپنی ایڈیٹر کے گھر پر ’’ڈکیتی نما‘‘ چھاپے کی مذمت کردی۔ ایچ آر سی پی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ دو مسلح افراد ایڈیٹر مریم حسن کے گھر میں زبردست داخل ہوئے اور لیپ مزید پڑھیں