آج سب لٹیرے اکٹھے ہو کر اداروں پر حملے کررہے ہیں: عمران خان

مردان: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 126 دن کا دھرنا جمہوری تاریخ میں لکھا جائے گا، ہم نے 126 دن کے دھرنے میں عوام کا شعور اجاگر کیا. ان خیالات کا اظہار انھوں نے مردان میں‌ جلسے عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

الیکشن کے بعد ن لیگ،پی ٹی آئی کی سیاست ختم ہوجائے گی: بلاول بھٹو زرداری

لارکانہ: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کی نمائندگی پی ٹی آئی اور ن لیگ کے بس کی بات نہیں، الیکشن کے بعد ن لیگ، پی ٹی آئی کی سیاست ہی ختم ہوجائے گی. ان خیالات کا اظہار انھوں‌ نے لاڑکانہ میں الیکشن آفس کے افتتاح کے موقع پر کیا، مزید پڑھیں

نوازشریف چیف جسٹس، وزیراعظم ملاقات سے جو حاصل کرنا چاہتے تھے، وہ حاصل نہیں ہوا:شفقت محمود

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شفقت محمود نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم چیف جسٹس سے ملاقات پر قوم کواعتماد میں لیں۔ ان خیالات کا اظہار شفقت محمود نے اے آر وائی کے پروگرام ’پاور پلے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ملاقات کے معاملے پر پارلیمنٹ کو مزید پڑھیں

نواز شریف کے بیانات کی میڈیا نشریات پر پابندی کی درخواست سماعت کے لیے فل بنچ کو بھجوا دی

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی تقاریر اور بیانات کی میڈیا نشریات پر پابندی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے فل بنچ کو بھجوا دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ نے نواز شریف کی تقاریر اور بیانات کی میڈیا نشریات پر پابندی کے مزید پڑھیں