مسلم لیگ کے منحرف ارکان کے استعفوں کی باضابطہ تصدیق نہیں ہوسکی

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے تین منحرف ارکان کے استعفے اسپیکر آفس کو موصول ہوگئے ہیں لیکن تینوں ارکان کی طرف سے باضابطہ تصدیق تاحال نہیں ہوسکی ہے۔ جن منحرف اراکین کے استعفے اسپیکر آفس کو موصول ہوئے ہیں ان میں خسرو بختیار، مخدوم زادہ باسط بخاری اور طاہر بشیر چیمہ شامل ہیں۔ خیال مزید پڑھیں