اپوزیشن کا پروپیگنڈا بے بنیاد ہے، ٹیکس چوروں کو نہیں چھوڑیں گے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد : وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بجٹ میں کوئی کمی ہوگی تو اسے پورا کرنے کی پوری کوشش کرینگے، اپوزیشن کا پروپیگنڈا بےبنیاد ہے، ٹیکس چوروں کو نہیں چھوڑیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ سیمینار کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کیا، وزیرخزانہ مزید پڑھیں

بجٹ سے چند گھنٹے پہلے مشیرمفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیرخزانہ بنادیا

اسلام آباد : مفتاح اسماعیل نے وفاقی وزیرکے عہدے کا حلف اٹھالیا، مفتاح اسماعیل بطور وفاقی وزیرخزانہ آج بجٹ پیش کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ نےبجٹ سےچند گھنٹےپہلے مشیرمفتاح اسماعیل کووفاقی وزیرخزانہ بنادیا، وفاقی وزیر کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، صدر مملکت ممنون حسین نے مفتاح اسماعیل سے مزید پڑھیں