کراچی میں سمندری ہوائیں چل پڑیں، ہیٹ ویوکا خطرہ ٹل گیا

کراچی: شہرقائد میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کے بعد گرمی کی شدت میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے، رمضان المبارک میں شہری  آج کے  دن ہیٹ ویو کا سامنا کرنے سے بچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہرقائد میں گزشتہ آٹھ گھنٹوں سے رکی ہوئی سمندری ہوائیں ایک بار پھر چل پڑی ہیں جس کے مزید پڑھیں

سری لنکا میں آسمان سے درختوں کی بارش

کیا آپ نے کبھی آسمان سے درختوں کو برستے ہوئے دیکھا یا سنا ہے؟ شاید یہ سننے میں آپ کو عجیب لگے لیکن سری لنکا میں ایسا ہو رہا ہے جہاں آسمان سے درخت ’برستے‘ ہیں۔ سری لنکا میں مختلف خالی مقامات پر ہیلی کاپٹر کے ذریعہ کھاد کے ایسے گولے برسائے جارہے ہیں جو مزید پڑھیں

زندہ جانوروں کی بطور کی چین فروخت

چین میں ننھے ننھے زندہ جانوروں کو پلاسٹک بیگ میں قید کر کے کی چینز کی صورت میں فروخت کیا جارہا ہے جو ایک طرف تو لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ رہے ہیں تو دوسری جانب جنگلی حیات کے لیے کام کرنے والوں کو بھی پریشانی میں مبتلا کر رہے ہیں۔ ننھے ننھے آبی مزید پڑھیں

پلاسٹک کے ننھے ذرات زراعتی مٹی کو بھی آلودہ کرنے کا سبب

پلاسٹک کا کچرا ہمارے ماحول کو تباہ کرنے والا سب سے خطرناک عنصر ہے جس میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اب تک یہ سمندروں اور زمین کی سطح پر جمع ہو کر ہر شے کو ناقابل تلافی نقصانات پہنچا رہا تھا، تاہم ایک تحقیق کے مطابق یہ زمین پر پائی جانے والی مٹی مزید پڑھیں

پرفیومز خطرناک طبی نقصانات اور ہوا کو آلودہ کرنے کا سبب

ہم روزانہ مختلف اقسام کے صابن، پرفیومز اور ڈیوڈرینٹس کا استعمال کرتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں یہ اشیا ماحول کو آلودہ کرنے کا سبب بنتی ہیں؟ یہ حیران کن انکشاف جرنل سائنس میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں ہوا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے پیٹرولیم سے بنائے جانے والے کیمیکلز جو مزید پڑھیں