آج سب لٹیرے اکٹھے ہو کر اداروں پر حملے کررہے ہیں: عمران خان

مردان: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 126 دن کا دھرنا جمہوری تاریخ میں لکھا جائے گا، ہم نے 126 دن کے دھرنے میں عوام کا شعور اجاگر کیا. ان خیالات کا اظہار انھوں نے مردان میں‌ جلسے عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

میں خطرناک ملزم ہوں، عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا ہے کہ میں خطرناک ملزم ہوں،ملزم عدالت میں پیش ہوگیاہے، انسان کی ساکھ کو دیکھنا ہو تو اس کے فیصلوں کو دیکھو۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پارلیمنٹ حملہ سمیت دیگر کیسز میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے، عمران مزید پڑھیں

چوہدری نثارکے تحریک انصاف میں شمولیت کے امکانات، ذرائع

اسلام آباد : ن لیگ کے ناراض رہنما چوہدری نثار کے تحریک انصاف میں شامل ہونے کے امکانات ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ  اس حوالے سے رہنماؤں کے بیک ڈور رابطے جاری ہیں،  پی ٹی آئی نے چوہدری نثار سے رابطوں کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ اور ن لیگ کے مزید پڑھیں

الیکشن کے بعد ن لیگ،پی ٹی آئی کی سیاست ختم ہوجائے گی: بلاول بھٹو زرداری

لارکانہ: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کی نمائندگی پی ٹی آئی اور ن لیگ کے بس کی بات نہیں، الیکشن کے بعد ن لیگ، پی ٹی آئی کی سیاست ہی ختم ہوجائے گی. ان خیالات کا اظہار انھوں‌ نے لاڑکانہ میں الیکشن آفس کے افتتاح کے موقع پر کیا، مزید پڑھیں

اسٹار کرکٹر محمد حفیظ کا پسندیدہ کھلاڑی کون؟ مستقبل کے کیا منصوبے ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان کے اسٹار آل راﺅنڈر محمد حفیظ لارڈز، ایڈیلیڈ اور لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیل کر لطف اندوز ہوتے ہیں، چائے اور کافی دونوں ہی انھیں پسند ہیں۔ اینکرز میں انھیں نعیم بخاری کی بے ساختگی اچھی لگتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان کے سابق کپتان نے ٹویٹر پر اپنے مداحوں کے سوالات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نےعمران خان توہین عدالت کیس نمٹادیا اور عدم پیروی پر درخواست خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیا مزید پڑھیں

گاڈ فادراورچھوٹے ڈان کا وقت قریب آگیا ہے، عمران خان

لاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ گاڈ فادر اور چھوٹے ڈان کا وقت قریب آگیا ہے، ایک سب سے پوچھتا پھر رہا ہے کہ مجھے کیوں نکالا؟، دوسرا چھوٹا ڈان ملک کا سب سے بڑا ڈرامہ باز ہے۔ یہ بات انہوں نے لاہور کے مختلف مقامات پر عوامی رابطہ مزید پڑھیں

پنجاب کا 55 فیصد بجٹ لاہور پر خرچ ہوا: عمران خان

لاہور: عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب کا 55 فیصد بجٹ لاہور پر خرچ کر ڈالا۔ شہباز شریف ایسے اسپتال بنواتے جہاں ان کا بھی علاج ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب کا گزشتہ سال کا ترقیاتی بجٹ مزید پڑھیں

عمران خان تبدیلی سے پہلے پشاور کے چوہے مار لیں، خواجہ سعد رفیق

لاہور : وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تمام حدیں پار ہوگئیں مگر ہم صبر کریں گے، گالی نہیں دینگے، عمران خان تبدیلی سے پہلے پشاور کے چوہے مار لیں۔ یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہی، خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا مزید پڑھیں

عمران خان ملک میں خود کواحتساب کا چمپئین اورنگراں سمجھتے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد : وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک میں خود کواحتساب کا چمپئین اورنگراں سمجھتے ہیں، دوسروں کونصیحت خود میاں فضیحت۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ملک میں خود کواحتساب کا مزید پڑھیں