صومالیہ میں طوفان نےتباہی مچادی‘ 50 سے زائد افراد ہلاک

موغادیشو: شمالی ہند میں اٹھنے والےطوفان نےافریقی ملک صومالیہ میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی افریقہ کے ملک صومالیہ میں طوفان بادوباراں کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ درجنوں افراد لاپتہ ہیں۔ دوسری جانب موغادیشو کے میئرعبدی مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کے دو دہشت گرد حملے، سکیورٹی فورسز سمیت 5 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان میں طالبان کی جانب سے دو مختلف دہشت گرد حملوں کے نتیجے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان حالیہ چند ہفتوں سے عسکریت پسندوں کے دہشت گردانہ حملوں کے نشانے پر ہے، گذشتہ روز بھی یکے بعد دیگرے دو دہشت گرد حملے کیے گئے تھے جس مزید پڑھیں

ایرانی قوم اپنی پسند کی قیادت کا انتخاب کرے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کو اپنی پسند کی قیادت کا انتخاب کرنا چاہئے، یہ ایرانی عوام کا حق بھی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں وزارت خارجہ کے دفتر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مائیک پومپیو نے کہا کہ ہم نے ایران مزید پڑھیں

پیراگوئے نے یروشلم  میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا 

یروشلم: پیراگوئے امریکی ایما پر یروشلم میں اپنا سفارت خانہ کھولنے والا تیسرا ملک بن گیا، فلسطین نے اسے اسرائیل کی غیر قانونی مدد قرار دے دیا اور عرب ممالک سے اپیل کی ہے کہ یروشلم میں سفارت خانہ کھولنے والے ممالک سے تعلقات قطع کیے جائیں۔ فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کی ممبر  مزید پڑھیں

امریکا: سی آئی اے کی پہلی خاتون سربراہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

واشنگٹن: امریکا میں سی آئی اے کی پہلی خاتون سربراہ ’جینا ہیسپل‘ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مبارک باد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے دار الحکومت واشنگٹن میں واقع سی آئی اے کے ہیڈ کوارٹر میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر امریکی مزید پڑھیں

پیراگوائے کا متنازع فیصلہ، سفارت خانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل

جنوبی امریکا کے ملک پیراگوائے نے ٹرمپ انتظامیہ کی پیروی کرتے ہوئے اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیراگوائے نے اسرائیل میں‌ قائم اپنا سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کر لیا. پیروگوائے کے صدر ہوراسیو کارتس نے منتقلی کے بعد سفارت خانے کا افتتاح کیا۔  یاد رہے مزید پڑھیں

حرم شریف کے توسیعی حصے میں کام کے دوران کرین الٹ گئی

مکہ مکرمہ: حرم شریف کے توسیعی حصے میں کام کے دوران کرین الٹ گئی، حادثے میں کرین آپریٹر معمولی زخمی ہوگیا۔ ذرائع حرم انتظامیہ کے مطابق حادثے کا مقام نماز کی جگہ سے دور ہے، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، عرب میڈیا کے مطابق مکہ کے حکام نے اس حوالے سے سماجی مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کے دو بیلسٹک میزائل حملے سعودی فورسز نے ناکام بنا دیئے

ریاض: یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب میں داغے گئے دو بیلسٹک میزائل حملے سعودی فورسز نے ناکام بنا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق یمن میں برسرپیکار حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی سرحدی شہر خمیس مشیط کو یکے بعد دیگرے دو بیلسٹک میزائل حملوں کے ذرئعے نقصان پہنچانےکی کوشش کی تاہم مزید پڑھیں

جرمنی: نامعلوم شخص کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

برلن: جرمنی میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تاہم ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ  جرمنی کے شہر ساربروکن میں پیش آیا جہاں ایک نامعلوم شخص نے بلا اشتعال فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

فلسطین میں اسرائیلی فوج امریکا کی ایما پر جنگی جرائم کا ارتکاب کررہی ہے: او آئی سی

استنبول: اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کے فلسطین کی صورت حال سے متعلق غیر معمولی اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی فوج امریکا کی ایما پر جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔ اعلامیے کے مطابق امریکا کی جانب سے القدس میں سفارت خانہ منتقل مزید پڑھیں