سبزیوں اور پھلوں کا استعمال،ڈپریشن کیخلاف مددگار

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ سبزیوں اور پھلوں کا استعمال ڈیپریشن اور ذہنی تناﺅ کو دور کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کچی سبزیوں اور پھلوں کا باقاعدہ استعمال ڈیپریشن اور ذہنی تناﺅ کو دور کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، اگرچہ روایتی ماہرین غذائیات روزانہ5 مزید پڑھیں

یہ احتیاطی تدابیر اپنا کر اپنا بلڈ پریشر قابو میں رکھیں

دنیا بھر میں آج ہائپر ٹینشن یعنی بلند فشار خون کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ ہائپر ٹینشن ایسے ہائی بلڈ پریشر کو کہا جاتا ہے جو عموماً ہر وقت جسم کو اپنا نشانہ بنائے رکھے۔  ایک تحقیق کے مطابق پاکستان کی 52 فیصد آبادی بلند فشار خون یعنی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے۔ مزید پڑھیں

ماہ رمضان: جسم میں پانی کی کمی دور کرنے کے 7 طریقے

گزشتہ چند سال سے ماہ صیام گرمیوں کے موسم میں آرہا ہے جس میں سب سے بڑا چیلنج جسم میں پانی کی کمی نہ ہونے دینا ہے تاکہ پورے ماہ خشوع وخضوع سے عبادت کی جاسکے۔ ماہرین طب کا کہنا ہے کہ سخت گرمی میں روزہ رکھنے کے باعث جسم میں پانی کی کمی واقع مزید پڑھیں

ماہ رمضان: ذیابیطس کے مریض احتیاط کے ساتھ روزہ رکھیں

ماہ رمضان کا آغاز ہوا ہی چاہتا ہے اور ایسے میں ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ روزوں اور عبادتوں کے ذریعے اس ماہ فضیلت کی برکات کو زیادہ سے زیادہ سمیٹ لے۔ تاہم اس ماہ میں ذیابیطس کے موذی مرض کا شکار افراد نہایت تکلیف میں مبتلا ہوجاتے ہیں کیونکہ روزہ رکھنے مزید پڑھیں

آلو بخارا موٹاپے کے خلاف مددگار

آلو بخارا کے اینٹی آکسیڈنٹس شوگر، کینسر، موٹاپے سمیت دیگر بیماریوں کے علاج میں بھرپور مدد فراہم کرتے ہیں۔ ماہرین غذائیات نے کہا ہے کہ آلو بخارا میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس شوگر، کینسر، موٹاپے، عمل انہضام سمیت دیگر بیماریوں کے علاج میں بھرپور مدد فراہم کرتے ہیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ آلو بخارا مزید پڑھیں

روزانہ چہل قدمی، ماں بننے کے امکانات روشن

نیویارک: حمل کے دوران خواتین کو عام طور پر طبی ماہرین غیر ضروری اور بے احتیاطی سے چہل قدمی کرنے اور بہت زیادہ احتیاط کا مشورہ دیتے ہیں تاہم امریکی ماہرین نے ماں بننے کے لیے چہل قدمی کو ضروری قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی یونیورسٹی  Massachusetts Amherst کے ماہرین نے تحقیق کی جس مزید پڑھیں

پاکستان میں سالانہ 5 ہزار تھیلیسمیا کا شکار بچوں کی پیدائش

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خون کی بیماری تھیلیسمیا کے خلاف آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ پاکستان تھیلیسمیا سینٹر کے مطابق پاکستان میں ہر سال 5 ہزار بچے ایسے پیدا ہوتے ہیں جو تھیلیسمیا کا شکار ہوتے ہیں۔ خون کا مہلک مرض تھیلیسمیا موروثی مرض ہے جو والدین سے بچوں کو ملتا مزید پڑھیں

گرمیوں میں بالوں کی نگہداشت کے آسان طریقے

بال آپ کی شخصیت کو خوبصورتی عطا کرنے والا اہم جز ہیں۔ خوبصورت بال کسی کی مجموعی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں، اسی طرح روکھے اور بے جان بال پوری شخصیت کا تاثر خراب کرسکتے ہیں۔ موسم گرما میں خصوصاً بالوں کی حفاظت و نگہداشت کرنا بہت مشکل ہوجاتا ہے جب تیز دھوپ اور گرد مزید پڑھیں

تل تل مرتے تھر کا پی پی سرکار اور بلاول سے سوال؟

کراچی : تھر میں ایئر بن گیا، کوئلے کا خزانہ ہے، ماڈل ٹاؤن بن رہے ہیں لیکن صحت کی صورتحال انتہائی خراب ہے، بچے روز مررہے ہیں، 20 روز میں 28 بچے جان سے گئے، ساڑھے 16 لاکھ کی آبادی کیلئے صرف ایک گائناکولوجسٹ ہے۔ سماء کے پروگرام نیا دن کے میزبان علی عارف تھر پہنچے مزید پڑھیں

سورج کی روشنی ذیابیطس کے مرض کو روکنے میں‌ معاون

کیلی فورنیا: امریکا کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ سورج کی روشنی لینے والے افراد کے جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے جو شوگر (ذیابیطس) کے مرض کو روکنے میں مددگار ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی سیؤل یونیورسٹی کے ماہرین نے ذیابیطس کے مرض کی روک تھام اور اس مرض مزید پڑھیں