گوجرانوالہ، بیرون ملک جانے کے خواہش مند نوجوان کا ڈرامائی اغوا

گوجرانوالہ: بیرونِ ملک جانے کے خواہش مند نوجوان نے اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ رچا کر اہل خانہ سے تاوان کی رقم طلب کرلی، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام تر حقیقت عیاں کردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ میں پانچ  روز  قبل حذیفہ نامی نوجوان اغوا ہوا جس  کے بعد اہل مزید پڑھیں

کیلیفورنیا: امریکی شخص نے 6 ماہ میں 60 لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت لی

کیلیفورنیا : کیلیفورنیا کے رہائشی شخص نے اپنی ناقابل یقین قسمت کے باعث 6 مہینوں 60 لاکھ امریکن ڈالر کی لاٹریاں جیت لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق براعظم امریکی ریاست کیلیفورنیا کے رہائشی 30 سالہ شخص اینٹونیو مزاریگوز نے 60 لاکھ امریکی ڈالر کی لاٹری جیتی ہے۔ اینٹونیو مزاریگوز کا اپنے بیان میں کہنا تھا مزید پڑھیں

دورِجاہلیت کی یاد دلانے والی چند عجیب وغریب رسومات و روایات

پیغمبر اسلام کی آمد سے قبل کے وقت کو زمانہ جاہلیت کا نام دیا جاتا ہے، زمانہ جاہلیت کے لوگ موت زندگی اور خوشی کی تقریبات کا انعقاد اپنے روایتی انداز میں کرتے تھے، جس کے آثار اس دور جدید میں بھی دنیا کے کسی نہ کسی حصے میں دیکھنے کو ملتے ہیں۔ رسومات کا مزید پڑھیں

زیتون کے درختوں کی سب سے بڑی تعداد سعودی عرب میں موجود

ریاض: زیتون کے درختوں کی سب سے بڑی تعداد ہونے کی وجہ سے سعودی عرب کے شمالی صوبے الجوف کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کی سرحد کے نزدیک واقع اس سعودی صوبے میں وسیع پیمانے پر زیتون کے درخت کی کاشت اور وافر مزید پڑھیں

بچے وقت دیکھنا بھول گئے

ڈیجیٹل دور کی آمد کے ساتھ ہی ہماری زندگی میں ہر شے ڈیجیٹل انداز سے غلبہ پا رہی ہے اور ہماری نئی آنے والی نسل ان چیزوں سے ناواقف ہے جو ان کے بڑوں نے اپنے ادوار میں سیکھیں۔ ایسی ہی ایک شے وال کلاک بھی ہے جس میں چند عرصے قبل تک بچوں کو مزید پڑھیں

ریاض: ریال کترنے والا چوہا گرفتار، تصویر وائرل

ریاض: سعودی عرب میں ریال کترنے والے چوہے کی گرفتاری اور  زنجیروں میں جکڑنے کی  تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں گذشتہ دنوں بینک کی اے ٹی ایم مشین میں چوہا داخل ہوا اور اُس نے تقریباً 18 ہزار ریال کی رقم کتر ڈالی۔ انتظامیہ کو مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے پرانی مکڑی 43 برس کی عمر میں چل بسی

سڈنی: 1974 میں پیدا ہونے والی دنیا کی معمر ترین مکڑی 43 برس کی عمر میں چل بسی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نمبر 16 کے نام سے پہچانی جانے والی اس مکڑی کو سب سے پہلے کیڑے مکوڑوں کی زندگی پر تحقیق کرنے والے سائنس دان باربرا یوریک مین نے دیکھا تھا۔ اس کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مٹی کا شدید طوفان، ویڈیوز وائرل

ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت میں آنے والے غیر متوقع مٹی کے طوفان نے شہریوں کو خوفزدہ کردیا جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض اور  مشرقی حصے کے مختلف علاقوں میں جمعرات کے روز اچانک مٹی کا طوفان آیا جس کے باعث مزید پڑھیں

لاہور: بلی چوری کی انوکھی واردات، ویڈیو دیکھیں

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں واقع مغلپورہ کے علاقے میں چوری کی انوکھی واردات سامنے آئی کہ جب موٹرسائیکل پر سوار فیملی پالتو اور قیمتی بلی کو پکڑ کر فرار ہوگئی، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اے آر وائی کو موصول ہوگئی۔ تفصیلات کے  مطابق لاہور میں اسٹریٹ کرائم کا جن اس حد مزید پڑھیں

لندن: 1 لاکھ 40 ہزار روپے کا دنیا کا مہنگا ترین کیلا

لندن : دنیا میں ہیرے جواہرات کو سب سے مہنگی اشیاء سمجھا جاتا ہے لیکن برطانوی خاتون کو آن لائن خریداری کرنے پر اشاریہ 11 پاؤنڈ کے ایک کیلے کے عوض 930 پاؤنڈ کی خطیر رقم ادا کرنی پڑی۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شہر نوٹنگھم کی رہائشی خاتون کے ساتھ چند روز قبل ایک ایسا مزید پڑھیں